انجمن پی یو کالج فار ویمن میں کوئز مقابلہ اور فوڈ فیسٹول کا انعقاد
03:41PM Tue 3 Dec, 2019
بھٹکل: 3 نومبر،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کی صد سالہ تقریبات کی مناسبت سے انجمن پی یو کالج فار ویمن کے زیر اہتمام 2 دسمبر،2019 کو خدیجہ سید علی کیمپس میں کوئز مقابلے اور فن اینڈ فوڈ فیسٹول منعقدہوا۔
افتتاحی تقریب میں نیو شمس اسکول کی پرنسپال محترمہ فہمیدہ ڈاٹا نے بحیثیت مہمان ِ خصوصی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس کے علاوہ مرڈیشور نیشنل پی یوکالج کی پرنسپال محترمہ شبانہ شیخ نے اعزازی مہمان کے طورپر خطاب کیا۔ انجمن صد سالہ جشن کی خواتین کمیٹی کی کنونیر محترمہ سیماء نذیر احمد قاسمجی نے صدارت کی۔ اس موقع پر انجمن پی یوکالج فارویمن بھٹکل کی پرنسپال محترمہ ڈاکٹر فرزانہ محتشم، شعبہ انگریزی کی پروفیسر محترمہ طالعہ معلم، محترمہ صادقہ قاضیا وغیرہ موجود تھے۔