يمن کے ايئرپورٹ پر دہشت گردانہ حملہ
05:29PM Thu 26 Jun, 2014
بھٹکلیس نیوز / 26جون،2014
يمن کے مشرقى شہر سيون ميں آج مشتبہ افرادنے ايک ايئرپورٹ پر حملہ کرکے اس کى عمارت کے کچھ حصوں پر قبضہ کرليا ہے۔ اس حملے ميں ايک فوجى اور دو انتہا پسند مارے گئے۔
تقريباً اسى وقت فوج کے ايک بيس کيمپ ميں ايک خودکش حملہ آور نے دھماکہ خيز مادے سے لدى ايک کار کو صدر دروازے سے اندر لاکر اس ميں دھماکہ کرديا۔