شرالی الوے کوڑی میں ہائی اسکول طلبہ کے لیے زونل سطح کی پرتیبھا کارنجی کا انعقاد
02:58PM Sat 7 Sep, 2019
بھٹکل: 7 ستمبر،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) الوے کوڑی ہائی اسکول میں آج صبح شرالی زون کے ہائی اسکول طلبہ کے مابین پرتیبھا کارنجی کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر درگارپرمیشوری اسکول الوے کوڑی کے نائب صدر راما موگیر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ مقابلے طلبہ کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
اس موقع پر آر ایس گونڈا، درگپا موگیر اور دیگر حضرات ڈائس پر موجود رہے۔اس افتتاحی تقریب کے بعد مختلف مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر آر ایس گونڈا، درگپا موگیر اور دیگر حضرات ڈائس پر موجود رہے۔اس افتتاحی تقریب کے بعد مختلف مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔