ملکہ الزبتھ دو م کے راج کے 64 برس پورےہوگئے
01:36PM Mon 8 Feb, 2016
لندن کے گرین پارک میں شاہی خاندان کی ملکہ الزبتھ دو م کی حکومت کے 64 سال پورے ہونے پر انہیں 41 توپوں کی سلامی دی گئی ۔
ملکہ الزبتھ نے 1952 اپنے والد کے گزر جانے کے بعد 25 برس کی عمر میں تخت سنبھالا تھا۔
لندن کے مشہور ٹاور پر بھی ملکہ کو 42 توپوں کی سلامی پیش کی گئی ۔ اس موقع پر شہریوںکی بڑی تعداد میں موجود تھی۔