6؍ فروری سے لیجسلیچر اجلاس

01:40PM Wed 25 Jan, 2017

بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)6؍ فروری کو صبح گیارہ بجے ودھا ن سودھا کے اسمبلی ہال میں ریاستی اسمبلی اجلاس کا آغاز ہوگا، اس موقع پر ریاستی گورنر مشترکہ لیجسلیچر اجلاس سے خطاب کریں گے۔