کے پی سی سی کی طرف سے مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج؛ بھٹکل سے کانگریسی لیڈران کی شرکت
02:17PM Tue 24 Sep, 2019
بیلگاوی/بھٹکل: 24 ستمبر، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) کی جانب سے آج مرکزی حکومت کی کئی پالیسیوں کو غلط قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف بیلگاوی میں احتجاج درج کیا گیا جس میں کانگریس کے قد آور لیڈران نے شرکت کی۔
اس موقع پر کانگریسی لیڈران نے مرکزی اور ریاستی حکومت پر ذاتی دشمنیاں نکالنے کی سیاست کا الزام لگاتے ہوئے ان سب حرکتوں سے باز آنے کا مطالبہ کیا گیا ساتھ ہی ساتھ ملک کی معیشت میں روز بروز ہورہی گراوٹ اور دیگر مسائل پر بھی احتجاج درج کیا۔
احتجاج میں بھٹکل سے بھی کانگریسی لیڈران نے شرکت کی۔