مینگلورو ائیر پورٹ پر 55/لاکھ سے زائد کا سونا ضبط ؛ ایک گرفتار
03:50PM Mon 27 Apr, 2015
بھٹکلیس نیوز / 27 اپریل، 15
مینگلورو / (نامہ نگار) مینگلورو ائیر پورٹ پر آج صبح کسٹم افسران نے غیر قانونی طور پر لایا جارہا قریب 50.55/لاکھ کا سونا ضبط کیا ہے اور ایک شخص کو بھی گرفتار کیا ہے جس کی شناخت حیدرآباد کے محمد لقمان احمد (29) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
اطلاع کے مطابق یہ شخص آج صبح دبئی سے مینگلورو پہنچا تھا۔