مصر: ہلاکتوں کی تعداد 525، ’مظاہرے جاری رہیں گے‘
04:17PM Thu 15 Aug, 2013
مصر کی عبوری حکومت کا کہنا ہے کہ پرتشدد جھڑپوں میں 137 افراد مسجد رابعہ العدویہ کے قریب، نہدا سکوئر میں 57 ، ہیلوان میں 29 اور 198 افراد دوسرے صوبوں میں ہلاک ہوئے ہیں