ہند ۔ ا نگلینڈ 5 ٹسٹو ں کی سیر یز کا آ ج سے آ غا ز

12:49PM Wed 9 Jul, 2014


بھٹکلیس نیوز/09جولائی، 14 نا ٹنگھم 9 جو لا ئی ( ایجنسیز) ہند و ستا ن او ر ا نگلینڈ کے در میا ن 5 ٹسٹو ں کی سیر یز کا پہلا میا چ آ جسے شر و ع ہو نے جا ر ہا ہے۔ ہند و ستا نی ٹیم میں تجر بہ کی کمی مگر پر اعتما د نوا جوا نو ں سے پہتر ین امیدو ں کے سا تھ و طن سے با ہر ا پنی نا قص کا ر کر د گی کو مٹا نے کے عز م کے سا تھ مید ا ن میں اتر ے گی۔ اگلے 4 ٹسٹ میا چس لندن ( لا ر ڈس) ‘ سا و تھ ہمپٹن‘ ما نچسٹر اور پھر لند ن ( اوول) میں کھیلے جا ئیں گے۔ مہیند ر سنگھ کی قیا د ت میں ہند و ستا ن نے آ خری با ر و طن سے با ہر ٹسٹ کا میا بی 2011 میں کنگسٹن میں و یسٹ ا نڈ یز کے خلا ف حا صل کی تھی۔لنچ بریک تک ھندوستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 160/1رن بنا ئے ۔