کا من و یلتھ گیمس میں ہند و ستا ن کو 5 وا ں مقا م
12:39PM Mon 4 Aug, 2014
بھٹکلیس نیوز/04اگست ،14
گلا سگو/ پی کشیپ نے مر دو ں کے سنگلز بیا ڈ منٹن مقا بلہ میں تا ر یخی جیت در ج کی اور گو لڈ میڈ ل کے سا تھ 20 ویں دو لت مشترکہ کھیلو ں میں ہند و ستا ن کی مہم ختم کی جبکہ ہند و ستا ن نے 15 سو نے ‘ چا ند ی کے 30 ’ اور کا نسہ کے 19 یعنہ جملہ 64 میڈ لس حا صل کئے ہیں ۔ کشیپ کے گو لڈ میڈ لس سے پہلے پی وی سند ھو نے خوا تین کے سنگلز اور آ ر ایم وی گر و سا ئی دت نے مر دو ں کے سنگلز میں بر ونز میڈ لس جیتے تھے۔ ار پند ر سنگھ نے ٹر پل جمپ میں بر و نز میڈ ل حا صل کیا ۔ ہند و ستا ن ہا کی ٹیم کو آ سٹر یلیا نے 4-2 سے ہر ا دیا اور میچ جیتنے کی ا مید و ں پر پا نی پھیر دیا۔
کا من و یلتھ گیمس 2014 کی میڈ لس ٹیلی اس طر ح ہیں۔
ملک کا نا م گو لڈ سلو ر بر و نز جملہ
انگلینڈ 58 59 57 174
آ سٹر یلیا 49 42 46 137
کینڈ ا 32 16 34 82
اسکا ٹلینڈ 19 15 19 53
ہند و ستا ن 15 30 19 64