بلیک بیری کو خرید سکتی ہے سیمسنگ

03:59PM Sat 17 Jan, 2015

بھٹکلیس نیوز/17جنوری،15 نیویارک (ایجنسی)الیکٹرانک آلات بنانے والی کوریا کمپنی سیمسنگ نے عالمی موبائل فون مارکیٹ میں اپنی حصہ داری بڑھانے کے مقصد سے جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد موبائل فون بنانے والی کینیڈین کمپنی بلیک بیری لمیٹڈ کو 7.5بلین ڈالر میں خرید سکتی ہے. ذرائع کے مطابق سیمسنگ نے بلیک بیری کو خریدنے کے لئے اس کے حصص کی موجودہ قیمت سے 38 فیصد سے 60 فیصد زیادہ یا 13.35 ڈالر سے 15.49 ڈالر فی شیئر کی پیشکش کی ہے. ع،ح،خ