راجناتھ سنگھ نے یہ بیان پوکھرن میں دیا۔ یہ وہی جگہ ہے جہاں 1998 میں ہندوستان نے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کی قیادت میں 5 نیوکلیئرٹسٹ کئے تھے۔ خاص بات یہ ہے کہ آج سابق وزیراعظم واجپئی کی پہلی برسی ہے۔ وزیردفاع نے آج پوکھرن میں واجپئی کوخراج عقیدت پیش کرنے کے بعد انہوں نے یہ باتیں کہیں۔
اٹل بہاری واجپئی کوخراج عقیدت پیش کرنے کے بعد راجناتھ سنگھ نے کہا کہ 'یہ ایک اتفاق ہے کہ آج سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کی پہلی برسی ہے اورمیں جیسلمیر میں ہوں۔ ایسے میں لگا کہ مجھے انہیں پوکھرن کی سرزمین سے ہی خراج عقیدت پیش کرنی چاہئے'۔
سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے راجناتھ سنگھ۔
نوفرسٹ یوز (این ایف یو) کا مطلب ہے تب تک نیوکلیئرہتھیارکا استعمال نہ کرنا جب تک مخالف پہلے اس سے حملہ نہ کرے۔ ہندوستان نے نیوکلیئرہتھیارآگےبڑھ کرپہلے نہ استعمال کرنے کی پالیسی 1998 میں پوکھرن -2 کے بعد اپنائی تھی۔ سال 2014 کے لوک سبھا الیکشن سے قبل وزیراعظم نریندرمودی نے بھی کہا تھا کہ ہندوستان کسی بھی دشمن کے خلاف آگے بڑھ کرنیوکلیئرہتھیارکا استعمال نہیں کرے گا۔
این ایف یوپرسوال
حال کے دنوں میں جوہری تحفظ ادارے کے کئی ریٹائرڈ ارکان نے ہندوستان کے این ایف یوپالیسی پرسوال اٹھائے ہیں۔ اس کے علاوہ سابق وزیردفاع منوہرپاریکرنے بھی سال 2016 میں این ایف یوکی ضرورت پرسوال اٹھائےتھے۔