دمام حادثہ میں جاں بحق ہونے والے بھٹکلی فرد جناب جوکاکو اسماعیل صاحب سپرد خاک

12:14PM Fri 29 Nov, 2013

دمام حادثہ میں جاں بحق ہونے والے بھٹکلی فرد جناب جوکاکو اسماعیل صاحب سپرد خاک بھٹکلیس نیوز / 29 نومبر، 13 سعودی عرب / (نامہ نگار) سعودی عربیہ کے شہر دمام میں گزشتہ روز سڑک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے جناب جوکاکو اسماعیل صاحب کی میت آج صبح ان کے رشتہ داروں کے حوالہ کی گئی اور بعد نماز جمعہ دمام کی مسجد ریان میں نماز جنازہ ادا کرکے قریبی قبرستان میں تدفین کی گئی ۔اس موقع بھٹکلی احباب کی ایک بڑی تعداد شریک رہی ۔ اللہ مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عنایت فرمائے ۔ آمین jukaku-ismail-05 jukaku-ismail-04 jukaku-ismail-03 jukaku-ismail-06 jukaku-ismail-02 jukaku-ismail-01