اے بی ایچ ایس میں انجمن کے ہائیر پرائمری طلبہ کے لیے کھیل کود کے مقابلوں کا انعقاد
03:29PM Mon 9 Mar, 2020
بھٹکل: 9 مارچ،2020 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن بوائز ہائی اسکول (اے بی ایچ اسکول) میں انجمن کے مختلف اداروں میں پڑھنے والے طلبہ کے لیے اتوار کے روز کھیل کود کے مقابلے اور ٹیلنیٹ سرچ امتحان رکھا گیا جس میں انجمن نور پرائمری، انجمن آزاد اور انجمن انگلش میڈیم ہائیر پرائمری کے طلبہ نے شرکت کی۔
اس میں کیرم، کرکٹ اور ٹیلینٹ سرچ جیسے امتحانات کے ذریعے طلبہ کی ہمت افزائی کی گئی اور جیتنے والوں کو انعامات سے نوازا گیا۔
اختتامی تقریب میں جناب محمد آصف داموی (سکریٹری پرائمری اسکول بورڈ)، جناب عبدالواجد کول (سکریٹری ہائی اسکلو بورڈ) وغیرہ نے شرکت کی۔
اس موقع پر اے بی ایچ ایس کے جملہ اساتذہ نے پروگرام کو کامیاب بنانے میں اہم رول ادا کیا۔