تیسر ے کر کٹ ٹسٹ میں ہند و ستا ن کو شکست

12:49PM Fri 1 Aug, 2014

بھٹکلیس نیوز / یکم اگست، 14 سا و تھمپٹن / ا نگلینڈ نے تیسر ے کر کٹ ٹسٹ میا چ میں ہند و ستا ن کو 266 ر ن کے بھا ر ی فر ق سے ہر ا دیا اور پا نچ میچو ں کی سیر یز میں 1-1 سے بر ابری کر لی ۔ معین علی نے اپنی اسپن بو لنگ کے جا ل میں ہند و ستا نی بیا ٹسمنو ں کو پھا نس لیا اور سا ر ے ہند و ستا نی بیٹسمن 66.4 اوورس میں محض 178 رن پر سمٹ گئے ۔ معین علی نے 20.4 اوور س میں 67 رن دے کر 6 وکٹیں لیں۔ جیمس اینڈر سن کو میا ن آف دی میا چ قر ار دیا گیا۔ دو نو ں ٹیموں کے در میا ن چو تھا کر کٹ ٹسٹ میا چ 7 اگست سے ما نچسٹر میں کھیلا جا ئے گا ۔