ایکسائز محکمہ کی طرف سے 4.5 لاکھ کی شراب ضائع کر دی گئی
12:18PM Thu 28 Nov, 2013
ایکسائز محکمہ کی طرف سے 4.5 لاکھ کی شراب ضائع کر دی گئی
بھٹکلیس نیوز / 28 نومبر، 13
بھٹکل / (رضوان گنگاولی) محکمہ ایکسائز کی طرف گزشتہ کئی میں مختلف جگہوں سے ضبط کی گئی شراب کل یہاں ساگر روڈ پر جنگل میں لے جاکر ضائع کردی گئی ۔ اطلاع کے مطابق یہ شراب کل 4.5 لاکھ کی مالیت کی تھی ۔ اس موقع پر ایکسائز محکمہ کے افسران موجود تھے ۔