ریا ست میں اگلے 4 دنوں میں زبردست بارش کے امکانات

03:33PM Sat 16 Sep, 2017

بھٹلیس نیوز:16 ستمبر،2017 بنگلور (نامہ نگار)شمالی کرناٹک کے ،گلبرگہ ،رائچور،باگل کوٹ کے ساتھ ساتھ بلاری ضلعوں میں جمعرات اور جمعہ کے د ن زور دار بارش برسی ہے،اگلے 4 دنوں میں زور دار بارش برسنے کے بارے میں ماہرین موسمیات نے  اطلاع دی ہے، ستمبر 18 اور 19 کو ساحلی علاقوں  کے ضلع میں (اڈپی، ہاسن،شیموگہ چکمنگلور)ضلعوں میں زور دار بارش برسنے کے امکانات ہیں (کنڑا سے اردو ترجمہ،اے جے اسدی)