گھیاکدو موسم گرماکی اہم سبزی ہے، ز رعی ماہرین 

02:17PM Sat 25 Mar, 2017

نئی دہلی۔(بھٹکلیس نیوز) زرعی ماہرین نے بتایاہے کہ گھیاکدو موسم گرماکی اہم سبزی ہے جسے نہ صرف پکانے میں بلکہ رائیتہ کے طورپربھی استعمال کیاجاتا ہے کاشتکار گھیاکدوں کی پہلی فصل فروری مارچ دوسری جولائی اگست تیسری فصل اکتوبرنومبر میں کاشت کریں گھیاکدوں کی اچھی پیداوارحاصل کرنے کیلئے اچھی روئیدگی والا 2سے اڑھائی کلوگرام بیج فی ایکڑ کافی ہوتا ہے تھوراورسیم زدہ زمینوں میں ہرگزکاشت نہیں کرناچاہیے اگردیگرفصلوں کے ساتھ فصلوں کی کا شت کوبھی یقینی بنایاجا ئے تو کسانوں کی آمدنی میں خاطرخواہ اضافہ ممکن ہوسکتا ہے ۔