اختلافات دور کرنے کى غرض سے کيرى نے سعودى عرب کے وزير خارجہ سے ملاقات کى
03:01PM Mon 4 Nov, 2013
اختلافات دور کرنے کى غرض سے کيرى نے سعودى عرب کے وزير خارجہ سے ملاقات کى
بھٹکلیس نیوز / 04 نومبر،2013
دبئى، /(رائٹر)امريکہ کے وزير خارجہ جان کيرى نے آج سعودى عرب کے وزير خارجہ شہزادہ سعود الفيصل سے رياض ميں ملاقات کى ۔اس کا مقصد عرب مملکت کے ساتھ کشيدگى دور کرنا ہے۔
امريکہ کا اہم اتحادى سعودى عرب اس کى کمزور خارجہ پاليسى سے ناراض ہے۔وہ سمجھتا ہے کہ اس نے فلسطينى سرزمين پر يہودى بستيوں کى تعمير کى اجازت دى ہے او رشام ميں تصادم روکنے کى کوئى کوشش نہيں کى۔