گالی جناردھن ریڈی کے ایک اور ساتھی کو بھی ضمانت منظور

12:21PM Wed 28 Jan, 2015

بھٹکلیس نیوز/28جنوری،14 بنگلورو/کرناٹک کے بی جے پی لیڈر گالی جناردھن ریڈی کے ایک اور ساتھی علی خان کو بھی آج ضمانت دے دی گئی۔ چنانچہ تین دن قبل ہی گالی جناردھن ریڈی چار سال جیل کی زندگی گزارنے کے بعد رہا ہوئے ۔ اور آج انکے قریبی ساتھ علی خان کو بھی اس کیس میں ضمانت دے دی گئی۔ ع،ح،خ