ووٹر لسٹ میں اپنا نام داخل کرنے کے لیےمزید دو دنوں کا موقع؛ موقع سے فائدہ اٹھائیں
04:17PM Wed 8 Jan, 2020
بھٹکل: 8 جنوری،2020 (بھٹکلیس نیوز بیورو) یکم جنوری 2020 کو 18/سال مکمل کرنے والے نوجوانوں کے لیے اس ماہ کی 6-7 اور 8/تاریخ کو نام رجسٹر کروانے کاایک موقع فراہم کیا گیا تھا۔تاہم اب مزید اس کو دو دن کے لیے اس کو دو دن کے لیے بڑھا کر 10/جنوری تک کا موقع دیا گیا ہے۔
اس لیے جن کی عمر 18/سال کو پہنچ چکی ہو وہ انٹرنیٹ یا پھر اپنے پولنگ بوتھ میں جاکر اپنا نام رجسٹر کرائیں۔