انجمن ہائیر پرائمری اسکول میں پیپر بیگ بنانے کا خوبصورت مقابلہ

04:06PM Wed 6 Nov, 2019

بھٹکل: 06 نومبر، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن حامئی مسلمین کے تحت چلنے والے انجمن انگلش میڈیم ہائیر پرائمری اسکول میں کے جی کے طلبہ کے لیے پیپر بیگ بنانے کا مقابلہ منعقد کیا گیا تھا جس میں طلبہ کے سرپرستوں نے بھی حصہ لیا۔ پرنسپال نے بتایا کہ اس سے طلبہ ماحول دوست بنتے ہیں اور ماحول کو آلودہ ہونے سے بچاتے ہیں۔ اس مقابلہ میں جیتنے والوں کے نام یہ ہیں: اول مقام: فاطمہ سمیہ اور ان کے فرزند سلمان ابن ارشاد سدی باپا (یو کے جی ۔ اے) دوم مقام: اس میں دونوں کو ایوارڈ دیا گیا۔ یاسمین تاج اور ان کی دختر ریہا کونین (یو کے جی ۔ بی) افریرہ اور ان کے فرزند محمد آہل ابن ثاقب کلاری تیسرا مقام: سارہ تسلیم اور ان کے فرزند محمد معتصم (یو کے جی اے) ۔ وحید النساء اور ان کی دختر فاطمہ نورین