کمٹہ میں بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ مہم کا اہتمام

01:14PM Thu 16 Nov, 2017

بھٹکلیس نیوز / 16 نومبر، 17 کاروار / ( بھٹکلیس نیوز) وکلاء تنظیم کاروار، تعلقہ پنچایت، روینو محکمہ، پولس محکمہ، محکمہ تعلیمات، محکمہ جنگلات، میونسپالٹی اور دیگر محکموں کی جانب سے مشترکہ طور پر بیٹی پڑھاؤ بیٹی بچاؤ پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس کا افتتاح فاضل جج محترمہ پورنما این پائی نے کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے بہت سے مقرروں نے بیٹی بچاؤ کے عنوان پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس پروگرام کا اختتام دنیش نائک کے شکریہ کلمات پر ہوا۔