مرڈیشور ترن مکی قومی شاہراہ پر منی لاری اور بائک کی ٹکر؛ ایک ہلاک
04:10PM Thu 12 Dec, 2013
مرڈیشور ترن مکی قومی شاہراہ پر منی لاری اور بائک کی ٹکر؛ ایک ہلاک
بھٹکلیس نیوز / 12 دسمبر، 13
بھٹکل / (رضوان گنگاولی) مرڈیشور ترن مکی قومی شاہراہ پر آج صبح مچھلیوں سے بھری منی لاری اور تیز رفتار بائک کے درمیان ہوئی ٹکر میں ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا ہے جس کی شناخت مرڈیشور کے انپا ایشور کی حیثیت سے کی گئی ہے ۔ اس تعلق سے مرڈیشور پولس تھانہ میں شکایت درج کی گئی ہے اور لاری ڈرائیور جان انتھونی فرنانڈیز کو گرفتار کیا گیا ۔