خطیب شہر کے انتقال پر موصولہ تعزیتی قراردادیں
12:45PM Sat 20 Feb, 2016
بھٹکلیس ڈاٹ کوم پر دو دن قبل بھی مولانا مرحوم کے سانحہ ارتحال پر کئی ایک اداروں کی طرف سے موصولہ تعزیتی قراردادیں شائع کی گئیں تھیں اور ان قراردادوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے ۔ آج کل میں موصول قراردادوں کو یہاں شائع کیا جارہا ہے۔
اس میں مولانا پر لکھا گیا مرثیہ اور مشہور صحافی شفاعت شابندری کی انگریزی منظوم تاثرات بھی ہیں۔
















