بی ایم جے منطقہ شرقیہ کے انتخابات کے بعد 27/ انتظامیہ اراکین کا انتخاب؛ پچھلی انتظامیہ سے پانچ افراد منتخب

04:38AM Fri 6 Oct, 2017

بھٹکلیس نیوز / 06 اکتوبر، 17 دمام/ (راست) بی ایم جے منطقہ شرقیہ کے عام انتخابات کا کل انعقاد ہوا جس میں 605/ممبران نے اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے 27/ممبران کو اگلی میعاد کے لئے منتخب کیا جبکہ پانچ ممبران کو اس سے قبل ہی پچھلی انتظامیہ سے منتخب کیا گیا تھا ۔ الیکشن کمشنر  جناب اشرف ایم جے  کے مطابق ان انتخابات میں رحیمہ سے 23/ممبران،الاحصاء سے 31/ممبران،دمام سے 215/ممبران،الخبر سے 146/ممبران،سقیہ سے 8 ممبران اور جبیل سے 182/ممبران نے حصہ لیا تھا ۔انتخابات کے بعد 65/امیدواروں میں سے 27/منتخب ممبران کے نام یہ ہیں۔ جناب قاضیا یونس صاحب = 486 جناب صدیقہ ارشاد شاہ بلی صاحب = 443 مولوی جوشیدی تنویر صاحب  = 421 مولوی حافظ عبدالباسط صاحب  = 406 جناب پلور صادق صاحب = 387 جناب ائکیری اقبال صاحب = 373 مولوی دامداابو عمار صاحب = 355 جناب گولٹے باشاہ صاحب = 345 مولوی گوائی عون صاحب = 342 جناب پٹیل فاروق صاحب=341 جناب ابراہیم خلیل جوہر صاحب = 335 جناب رکن الدین عبدالباری صاحب = 333 مولوی موٹیا فیاض صاحب = 330 جناب موٹیا طیب صاحب=322 جناب کولا جاویدصاحب= 316 جناب پٹیل عبدالرحمن صاحب = 314 جناب معلم خطاب صاحب =  308 جناب شاہ بندری عیسی صاحب = 304 جناب ائکیری نعیم صاحب  = 295 جناب محتشم مختارصاحب = 289 جناب مولوی سکری جواد صاحب = 285 جناب پیرزادے سید فاروق صاحب = 276 مولوی منا صہیب صاحب = 275 جناب برماور ہشام صاحب = 257 جناب صدیقہ رئیس صاحب = 248 جناب صدیقہ عبد الجلیل صاحب = 244 جناب کادلی ارشد صاحب  = 244 سابقہ انتظامیہ سے منتخب 5 اراکن انتظامیہ  جناب اشرف علی رکن الدین جناب أسد ادياور صاحب رکن الدین حمیداللہ صاحب رکن الدین مزمل صاحب رکن الدین احمد طاہر صاحب