بھٹکل مسلم جماعت ممبئی کی 22؍نومبر کو عید ملن تقریب

03:15AM Thu 7 Nov, 2013

بھٹکل مسلم جماعت ممبئی کی 22؍نومبر کو عید ملن تقریب بھٹکلیس نیوز ؍ 6 نومبر،2013 ممبئی ؍ (پریس ریلیز) بھٹکل مسلم جماعت ممبئی کی عید ملن تقریب انشا ء اللہ 22؍ نومبر،2013 کو فرامجی کاوسجی آڈیٹوریم (بالمقابل میٹرو سنیما ہال) میں منعقد ہوگی ۔ اس کی اطلاع عید ملن کنوینر کی جانب سے جاری اخباری بیان میں دی گئی ہے ۔ عید ملن تقریب کی ٹکٹ کے لئے ممبران درج ذیل افراد سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ جناب امین صاحب اکرمی ؍معراج ٹرایلس (9821019755) جناب امجد صاحب جاکٹی ؍جاکٹی ٹراویلس(9821871811) جناب شکیل کھروری صاحب (96192233277) جناب محمد اسید صاحب ؍زمزم ہوٹل(9167534217)