مو بائل چراکر اسی شخص کو الٹا لٹکا کر پیٹائی کی گئی
11:10AM Mon 25 Sep, 2017
بھٹکلیس نیوز:25 ستمبر 2017
میسور: شہر میں پیش آئی ایک گھناؤنی حرکت میں شمالی ہندوستان کا مقیم ایک قلی کا کام کرنے والے شخص کو الٹا لٹکا کر بے رحمی سے پیٹائی کی گئی ۔آرٹی او ۔روڈ میں ڈبل ٹینک سرکل کے تعمیر ہو رہے عمارت کے اندر یہ معاملہ پیش آیا موبائل چرا نے کا الزام لگاکر پیٹائی کی گئی یہ واقعہ قریب میں کھڑا ایک شخص کے موبا ئل کے ویڈیو سے سامنے آئی ۔تو عوام نے اس واقعہ پر پر تشدد کا اظھار کیااور اس تعلق سے اس شخص پر کاروائی کرنے کا پولس سے مطالبہ کیا
(کنڑا سے اردو ترجمہ ۔اے جے اسدی)