اے پی ایس میں ڈاکٹر جمیل گوائی کے ذیعہ طلبہ کو دی گئی روزانہ کام آنے والی  اہم طبی معلومات

03:36PM Thu 21 Nov, 2019

بھٹکل: 21 نومبر، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) علی پبلک اسکول (اے پی ایس) میں آج صبح بھٹکل کے مشہور ڈاکٹر جمیل گوائی  کی طلبہ کے ساتھ ایک نشست منعقد کی گئی تھی جس میں انہوں نے طلبہ کو طبی نکتہ نظر نے بنیادی معلومات فراہم کی۔ انہوں نے طلبہ کو روزانہ کام آنے والی طبی سہولیات سے بھی واقف کرایا۔ جس کے بعد طلبہ نے بھی ڈاکٹر سے سوالات کیے۔