ہوم شاپ 18 نے "سگنیچرلائن بائی بپاشا باسو" لانچ کیا
02:15PM Wed 25 Jan, 2017
25 جنوری 2017 کو 1 بجے ہوم شاپ 18 ٹی وی چینل پرایکسکلوسیو لانچ ہوگا
پٹنہ، (بھٹکلیس نیوز) بھارت کا پہلا 24X7ہوم شاپنگ چینلز، ہوم شاپ 18، اپنے ناظرین کے لئے گلیمرس بالی ووڈ اسٹائل اور فیشن لا رہا ہے۔ یہ مقبول ٹی وی شاپنگ برانڈ 25 جنوری 2017 کو 1 بجے اپنے شاپنگ چینلز پر خصوصی "سگنیچر لائن بائی بپاشا باسو" لانچ کرے گا جوہوم شاپ 18 تمام ڈ اور کیبل آپریٹرز پر دستیاب ہے۔اس سگنیچر لائن کے تحت اہم ہوم خریداری چینل اپنے پلیٹ فارم پر لہنگے اور ساڑیاں لانچ کرے گا۔یہ ڈیزائنر لائن بپاشا باسو کی اپنی خود کی فیشن سینس سے حوصلہ افزاہے۔ہوم شاپ 18 کے کسٹمر پہلی بار اس بالی ووڈ سپر اسٹار کے لبھاونے، مخصوص اور بہترین اسٹائل کا لطف اٹھا سکیں گے۔بے حد اسٹائلش ہونے اور دھماکے دار قیمت کے ساتھ لہنگوں اور ساڑیوں کی یہ رینج بپاشا کی طرح ہی سپر اسٹار ہونے کا وعدہ کرتی ہے۔ 1699 روپے میں سنگل لہنگا اور 2999 روپے میں 2 لہنگے، اس کی قیمت ہوم شاپ 18 کے کسٹمرس کے لئے واقعی ا سٹیل اے ڈیل یا انتہائی کم قیمت پر کشش آفر ہے۔اس موقع پرہوم شاپ 18 نے کہا "انڈین کسٹمرس بالی ووڈ ستارے کے اسٹائل کو اپنانا چاہتے ہیں۔لیکن لوکل مارکیٹس یا آن لائن سائٹس پہ بالی وڈ جینوئن designs آسانی سے ملتے نہیں ہیں یا پھر مہنگے ہوتے ہیں۔اس سگنیچر لائن کے ساتھ ہم نے یہ دونوں مشکلات دور کر دی ہیں۔ ان میں بپاشا باسو حوصلہ افزاdesigns ہیں اورہوم شاپ ان کو سستی قیمتوں تک آپ گھر تک پہنچائے گا۔لانچ کے موقع پر بپاشا باسو نے کہا، "میں نے اس خصوصی لانچ کے لئے ہوم شاپ 18 سے جڑ کر کافی پرجوش ہوں۔ میں چاہتی ہوں کہ میری فلموں کی طرح میری یہ سگنیچر لائن ملک کے کونے کونے میں پہنچے اور اسے ممکن بنانے کے لئے ہوم شاپ 18 سے اچھا اور بہترین پلیٹ فارم اور کوئی نہیں ہے۔ میرے فینس اورہوم شاپ 18 کے کسٹمر ان خوبصورت لہنگو ں اور ساڑیوں کو خریدکر میرے جیسی اسٹائل کی ڈریس پہن سکتے ہیں اور اپنی بہترین اور بہترین بھارتی خوبصورتی میں چار چاند لگا سکتے ہیں۔ "