یٰسین 17/ اکتوبر تک عدالت کی ریمانڈ میں

11:48AM Tue 24 Sep, 2013

یٰسین 17/ اکتوبر تک عدالت کی ریمانڈ میں بھٹکلیس نیوز / 24 ستمبر، 13 حیدرآباد / (پی ٹی آئی) انڈین مجاہدین کارکن یٰسین کو 17/ اکتوبر تک عدالتی ریمانڈ میں دے دیا گیا ہے ۔ مقامی عدالت نے 21/ فروری کو دلسکھ نگر کے دوہرے بم دھماکوں کے سلسلہ میں یاسین کو عتالتی ریمانڈ میں دے دیا ہے ۔ بھٹکل کو سخت سیکورٹی کے درمیان قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کے افسران نے ایڈیشنل میٹروپالیٹن سیشن جج کی عدالت میں پیش کیا ۔ عدالت نے اسے 17/ اکتوبر تک عدالتی حراست میں دے دیا ہے ۔ 155948yaseen_bhatkal