جدہ میں ہندوستانی قونصل جنرل کی جانب سے جدہ میں پانچواں عالمی یوم یوگا منایا گیا
04:41PM Sat 15 Jun, 2019
جدہ: 15 جون، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ہندوستانی قونصل جنرل ، عرب یوگا ایسوسی ایشن اور جنرل اسپورٹس اتھارٹی کی جانب سے مشترکہ طور پر پانچواں عالمی یوم یوگا منایا گیا۔ اس موقع پر جدہ کے انٹرنیشنل انڈین اسکول میں منعقد اس تقریب کا آغاز ہندوستانی سفیر برائے سعودیہ ڈاکٹر اوصاف سعید نے کیا اور اس پروگرام کے تعلق سے مختصر اپنے خیالات ظاہر کیے۔
اس موقع پر نوف ماروی، عرب یوگا فاؤنڈیشن کے صدر، لینا خالد المینا کے علاوہ بہت سارے ہندوستانی اور سعودی افراد نے اس میں حصہ لیا۔
اس موقع پر نوف ماروی، عرب یوگا فاؤنڈیشن کے صدر، لینا خالد المینا کے علاوہ بہت سارے ہندوستانی اور سعودی افراد نے اس میں حصہ لیا۔