جے شری رام نہ کہنے پر16 سالہ مسلم نوجوان کو اتر پردیش میں زندہ جلایا گیا
03:47PM Mon 29 Jul, 2019
چندولی میں ایک نوجوان مشکوک حالت میں جل گیا۔ جلنے والا نوجوان کا تعلق ایک مخصوص (مسلم) طبقے سےہے، لہٰذا پورے پولیس محکمے میں ہنگامہ مچ گیا۔ ابتدائی دور میں کہا گیا کہ کچھ لوگوں (یادوبرادری) نےمل کراس نوجوان کوجلا کرمارنے کی کوشش کی ہے۔ آناً فاناً میں کئی تھانوں کی فورس جائےحادثہ پربھیج دی گئی۔ پولیس کےاعلیٰ افسران بھی موقع پرپہنچےاورجانچ پڑتال کی جانچ پڑتال کےدوران یہ پایا گیا کہ متاثرہ نوجوان کئی طرح کا بیان دے رہا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ پولیس نےجب پورے معاملے کی گہرائی سے تحقیقات کی تومتاثرہ نوجوان کی کہانی غلط ثابت ہوئی۔
دراصل چندولی ضلع کےسید راجا کا رہنے والا 16 سالہ خالد انصاری آج گھرسے باہرنکلا تھا۔ کچھ ہی دیربعد وہ جلی ہوئی حالت میں واپس گھرلوٹا۔ نوجوان کےذریعہ بتایا گیا کہ اسے کچھ لوگوں نےکیروسین تیل ڈال کرجلانے کی کوشش کی ہے۔ فوراً پولیس کواطلاع دی گئی۔ موقع پرپہنچی پولیس نےنوجوان کوضلع اسپتال میں علاج کے لئے داخل کرایا۔ اس کے بعد نوجوان کووارانسی کےلئے ریفرکردیا گیا۔
چندولی میں ایک نوجوان مشکوک حالت میں جل گیا۔ جلنے والا نوجوان کا تعلق ایک مخصوص (مسلم) طبقے سےہے، لہٰذا پورے پولیس محکمے میں ہنگامہ مچ گیا۔ ابتدائی دور میں کہا گیا کہ کچھ لوگوں (یادوبرادری) نےمل کراس نوجوان کوجلا کرمارنے کی کوشش کی ہے۔ آناً فاناً میں کئی تھانوں کی فورس جائےحادثہ پربھیج دی گئی۔ پولیس کےاعلیٰ افسران بھی موقع پرپہنچےاورجانچ پڑتال کی جانچ پڑتال کےدوران یہ پایا گیا کہ متاثرہ نوجوان کئی طرح کا بیان دے رہا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ پولیس نےجب پورے معاملے کی گہرائی سے تحقیقات کی تومتاثرہ نوجوان کی کہانی غلط ثابت ہوئی۔دراصل چندولی ضلع کےسید راجا کا رہنے والا 16 سالہ خالد انصاری آج گھرسے باہرنکلا تھا۔ کچھ ہی دیربعد وہ جلی ہوئی حالت میں واپس گھرلوٹا۔ نوجوان کےذریعہ بتایا گیا کہ اسے کچھ لوگوں نےکیروسین تیل ڈال کرجلانے کی کوشش کی ہے۔ فوراً پولیس کواطلاع دی گئی۔ موقع پرپہنچی پولیس نےنوجوان کوضلع اسپتال میں علاج کے لئے داخل کرایا۔ اس کے بعد نوجوان کووارانسی کےلئے ریفرکردیا گیا۔