ہند و ستا ن نے انگلینڈ کو 133 رنو ں سے ہر ا دیا

11:59AM Thu 28 Aug, 2014

بھٹکلیس نیوز / 28 اگست،2014 کا ر ڈیف / ہند و ستا ن نے ا نگلینڈ کےخلا ف دو سر ے و نڈے انٹر نیشنل میا چ میں شا ند ار جیت در ج کی اور ا نگلینڈ کو 133 ر نو ں سے ہر ا دیا اور پا نچ میچو ں کی سیر یز میں 1-0 سے سبقت حا صل کر لی۔ ہند و ستا ن نے پہلے بیٹنگ کر تے ہو ئے 50 اوور س میں 6 وکٹ پر 304 رن بنا ئے جبکہ میز با ن ٹیم 161 رن پر آ و ٹ ہو گئی ۔ ا نگلینڈ کی اننگ د یر سے شر و ع ہو ئی اور ڈک ور تھ میتھڈ کے مطا بق میز با ن ٹیم کیلئے 47 اوورس میں 295 کا نظر ثا نی شد ہ نشا نہ دیا گیا تھا۔ پا نچ میچوں کی سیر یز کا پہلا مقا بلہ با ر ش کی نذ ر ہو چکا ہے۔