دسویں کے ریاضی امتحان میں بھٹکل کے امتحانی مراکز سے آج 13/طلبہ غیر حاضر
03:43PM Mon 25 Mar, 2019
بھٹکل: 25 مارچ، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست بھر میں آج ایس ایس ایل سی کا دوسرا امتحان ریاضی کا ختم ہوا ۔ ڈی ڈی پی آئی کی اطلاع کے مطابق بھٹکل تعلقہ کے امتحانی مراکز سے آج دوسرے دن 13/طلبہ غیر حاضر رہے جبکہ ضلع بھر میں آج غیر حاضر طلبہ کی تعداد جملہ 206/رہی۔
واضح رہے کہ پہلے دن فرسٹ لینگویج کے امتحان میں ضلع بھر سے جملہ 170/طلبہ غیر حاضر تھے۔