بھٹکل کا 13/سالہ طالب علم 18/دنوں سے لاپتہ؛ گھر والے پریشان
02:39PM Sun 7 Jul, 2019
بھٹکل: 7 جولائی،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل اثارکیری سلطان اسٹریٹ کا رہنے والے ارشد ابن اصغر ملا گزشتہ 18/دنوں سے گھر سے لاپتہ ہے اور ابھی تک اس کا کوئی بھی سرغ نہ ملنے سے سے گھر والے کافی پریشان ہوگئے ہیں۔
اس سلسلہ میں بھٹکل پولس تھا نہ میں درج شکایت کے مطابق ارشد ملا 19/جون ،2019 کو اسکول کے لیے گیا تھا اور صبح اسکول بھی پہنچا تھا لیکن ارشد اس دن اپنے گھر واپس نہیں آیا۔
گھر والوں نے بتایا کہ ارشد کی عمر 13/سال ہے اور جب وہ گھر سے نکلاتھا تو اس وقت اس کے جسم پر اسکول یونیفارم (نیلی شرٹ اور نیلی پینٹ) تھی ۔
ٹاؤن پی ایس آئی نے عوام سے درخواست کی ہے کہ کسی بھی جگہ پر ارشد کے نظر آنے پر وہ پولس کو 9663063529 پر فون کریں یا اس نمبر پر وہاٹس ایپ کریں۔8277201246