قاضی صاحبان کی جانب سے بھٹکل میں کل یم ذی الحجہ کا اعلان؛ 12/اگست کو منائی جائے گی عیدالاضحیٰ
05:08PM Fri 2 Aug, 2019
بھٹکل: 2 اگست،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) قریبی شہروں میں ذی الحجہ کے چاند کی رویت ثابت ہونے کی وجہ سے مصدقہ اطلاعات پر بھٹکل کے قاضی صاحبان نے بھی رؤیت کا اعلان کیا ہے ۔ اس کے مطابق کل بروز سنیچر بھٹکل میں ذی الحجہ کی پہلی تاریخ ہوگی اور 12/اگست کوعیدالاضحی منائی جائے گی۔