تلوار سے حملہ 1 کی موت 4 زخمی

10:52AM Tue 26 Sep, 2017

بھٹکلیس نیوز:26 ستمبر 2017 بنٹوال: (نامہ نگار) فرنگی پیٹی پولس اسٹیشن کے مقابل رکشہ اسٹینڈ کے قریب کل رات 11 بجے کے قریب ایک گروپ تلوار سے حملہ کرنے کی وجہ سے ایک شخص کی موت واقع ہوئی ہے اس بھیا نک حملے میں 4 لوگ شدید زخمی ہوئے ہیں فوت ہونے والے شخص کی شناخت ادیار کننور کا مقیم فیاض کی حیثیت سے کی گئی ہے اور زخمی ہونے والوں کی شناخت ادیار کے ضیاء، انیس،مصطفی ، نجمان، زخمی ہوئے ہیں ان کو منگلور کے پرائیویٹ ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے بتایا جاتا ہے کے یہ لوگ کار میں سوار تھے تو پیچھے سے کار میں سوار حملہ آوروں نے حملہ کیا تھا اور اسی وقت فوراً فرار ہوگئے (کنڑا سے اردو ترجمہ ۔اے جے اسدی )