ڈرا پ ا یر یگیشن کا نظا م زراعت دوست ہے، زر عی ما ہر ین

03:57PM Tue 15 Nov, 2016

نئی دہلی۔(ایف او یس )ز ر عی ماہر ین کے مطا بق کا شت کا ر و ں میں پا نی کی ا ہمیت و افا د یت سے انکا ر ممکن نہیں کھیتوں کو مطلو بہ مقد ار میں بر و قت پا نی کی فرا ہمی کے ذ ر یعے ز ر عی پیدا وا ر میں نما یا ں ا ضافہ کر کے ز ر عی انقلا ب کا راستہ ہموا ر کیا جا سکتا ہے، ڈر پ ا یر یگیشن کا نظام نہا یت فعال اور کسا ن و زرا عت دوست ہے جس سے بلند ی پر وا قع قطعا ت ارا ضی کو ضرورت کے مطا بق پا نی د یا جا تا ہے۔ اس طر یقہ سے بنجر ز مینوں کو لہلا تی فصلات سے آ با د کیا جا ر ہا ہے۔ پختہ کھا ل ز ر عی تر قی کیلئے کھیتوں کو وا فر مقدا ر میں پا نی کی فرا ہمی کے منصو بہ میں ر یڑ ھ کی ہڈ ی کا در جہ ر کھتے ہیں ۔پختہ کھا ل پا نی کی تر سیل میں بھر پو ر معا و ن ثا بت ہو ر ہے ہیں اس سلسلہ میں حکو مت منصو بہ کسا ن دوست ہے جس کے تحت پختہ کھا لوں کی تعمیر کا 60فیصد خر چہ حکو مت فرا ہم کر تی ہے جبکہ 40فیصد کھا ل سے متعلقہ کا شت کا ر د یتے ہیں ۔حکو مت اس منصو بہ میں کا شت کا ر و ں کو حصہ د ے کر ا نہیں ا یک ساتھی اور نگرا ن و ر فیق بنا د یا ہے کا شت کا ر و ں کو اس نظا م کے حو الہ سے بھر پو ر معلو ما ت کی فرا ہمی بھی خو ش آ ئند ہے ۔