اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بھٹکل میں حفاظتی دستوں کا مارچ

05:20AM Fri 4 May, 2018

بھٹکلیس نیوز ؍ 04 مئی،2018 بھٹکل ؍ (رضوان گنگاولی) 12/مئی کو ریاست بھر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر جمعرات کو بھٹکل میں سی آر پی ایف اور دیگر حفاظتی دستوں نے مارچ کا اہتمام کیا اور عوام میں حفاظتی انتظامات کو لے کر اعتماد پیدا کرنے کی کوشش کی۔ اس موقع پر بھٹکل ڈی وائی ایس پی اور دیگر پولس افسران بھی موجود تھے۔