انکولہ میں گوڈس ٹرین پٹری سے اتر گئی
03:52PM Tue 6 Sep, 2016
بھٹکلیس نیوز / 6 ستمبر،2016
انکولہ / (نامہ نگار) انکو لہ میں ایک گوڈس ٹرین پٹری سے اترگئی جس سے کونکن ریلوے اسٹیشن پر ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہوگئی ہے، جبکہ اس وجہ سے کئی ٹرینوں کو منسوخ بھی کیا گیا ہے.
یہ حادثہ آج شام پیش آیا۔