Search results
Search results for ''
News Categories
3 Bangladeshis living illegally in India held in Bengaluru: Police
Bengaluru, Jan 21: Three Bangladeshi nationals living illegally in India were apprehended in Karnataka's Bengaluru district on Tuesday, police said. The three were staying at a camp at Munnekolala village, they said. Mohammed Lokman (55), his wife Jasmin Begun (35) and son Raasel (22) are nati
دنیا بھر میں 47 کروڑ افراد بےروزگار : اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے شعبہ لیبر کی سالانہ’ ورلڈ ان امپلائمنٹ اینڈ آؤٹ لک ‘رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 47 کروڑ افراد بےروزگار یا چھوٹے ملازمین ہیںآئی ایل او کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں 28 کروڑ 50 لاکھ افراد چھوٹی ملازمتوں سے منسلک ہیں، جبکہ بےروزگاری کی شرح عالمی لیبر فورس کا 13 فیصد
سوڈان میں بم دھماکہ، 7 افراد کی موت، 70 زخمی
سوڈان کے دار الحکومت خرطوم کے الحاج یوسف علاقے میں شادی کی تقریب کے دوران ہوئے گرینیڈ بم دھماکے میں سات افراد کی موت ہوگئی اور بچوں سمیت تقریباً 70 دیگر افراد سنگین طور پر زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کی شام ایک شخص نے الحاج یوسف کےالشیجلہ علاقے میں ایک شادی کی تقریب کے دوران گرین
وشو ہندو پریشد کی طرف سے پیش کردہ رام مندر ماڈل پر سنتوں میں تنازعہ
الہٰ آباد۔ سپریم کورٹ کی طرف سے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے حق میں فیصلہ آنے کے بعد بھی رام مندر کی تعمیر کی راہ آسان نہیں دکھائی دے رہی ہے۔ وشو ہندو پریشد کی طرف سے ایودھیا میں تعمیر ہونے والے رام مندر کا ماڈل پیش کئے جانے پر سادھو سنتوں کے درمیان ایک نیا تنازعہ اٹھ کھڑا ہو ا ہے ۔ رام م
میوات: سی اے اے کے خلاف عظیم الشان مظاہرہ، 8 کلومیٹر طویل مارچ
نوح (میوات): مرکزی حکومت کے ذریعے بنائے گئے متنازع شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف ملک بھر میں جاری مظاہروں کے درمیان باشندگان میوات کی جانب سے بھی صدائے احتجاج بلند کیا جا رہا ہے۔ اس قانون کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے گزشتہ روز مختلف تنظیموں کے ذریعے ہزاروں لوگوں نے مارچ نکالا۔ جم غف
گوا یونیورسٹی میں افغانی طالب علم کا قتل، پیدا ہوئے جے این یو جیسے حالات!
گوا یونیورسٹی میں ایک افغانی طالب علم کا چاقو مار کر قتل کر دیا گیا۔ اس واقعہ کے بعد طلبا تنظیم این ایس یو نے جے این یو تشدد کے دہرانے کا خوف ظاہر کرتے ہوئے احاطہ میں سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ خبروں کے مطابق افغانی طالب علم مطیع اللہ اری پر یونیورسٹی احاطہ میں 4 لوگوں نے چاقو سے حمل
مسجد میں چھپائے جاتے ہیں اسلحے، غدارِ وطن کو سکھائیں گے سبق: بی جے پی رکن اسمبلی
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)، قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) اور قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرہ جاری ہیں۔ ان مظاہروں سے بی جے پی کافی پریشان ہے اور پارٹی لیڈران لگاتار متنازعہ بیانات بھی دے رہے ہیں۔ تازہ بیان کرناٹک کے دیو ناگرے ضلع سے بی جے پی رکن اسمبلی
شہریت قانون کسی بھی حال میں واپس نہیں ہوگا: امت شاہ
پورے ملک میں شہریت قانون کے خلاف کروڑوں افراد سڑک پر نکل آئے ہیں، لیکن مودی حکومت کسی بھی حال میں اس قانون کو واپس لینے یا اس میں رد و بدل کرنے سے انکار کر رہی ہے۔ اتر پردیش کے لکھنؤ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک بار پھر واضح لفظوں میں کہہ دیا کہ ’’جسے ج
کیرالہ کے 8 سیاحوں کی نیپال میں موت، 5 نابالغ شامل
ترواننت پورم: نیپال میں کی سیر پر گئے کیرالہ سے گئے سیاحوں کے ایک گروپ کے 8 افراد کی منگل کی صبح ایک ہوٹل کے کمرے میں دم گھٹنے سے موت ہو گئی۔ مرنے والوں میں پانچ بچے بھی شامل ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ سیاحوں کا ایک گروپ ترواننت پورم سے نیپال گیا تھا جہاں کھٹمنڈو کے دمن علاقے کے ’ایورسٹ پنو
ملک میں نہیں ہے کوئی ’ٹکڑے ٹکڑے گینگ‘، مودی-شاہ اب تک بولتے رہے جھوٹ!
آخر کار مرکز کی مودی حکومت نے مان لیا ہے کہ ملک میں کوئی ’ٹکڑے ٹکڑے گینگ‘ نہیں ہے اور اس بارے میں اس کے پاس کوئی جانکاری نہیں ہے۔ یہ جواب مرکز کی مودی حکومت میں وزیر داخلہ امت شاہ کے ماتحت آنے والی وزارت داخلہ نے ایک آر ٹی آئی درخواست پر دیا ہے۔ ایسے میں اب پی ایم نریندر مودی، وزیر داخ
اسلامیہ اینگلواردوہائی اسکول میں دو روزہ سائنس،آرٹس اینڈ کرافٹ نمائش کااختتام
بھٹکل: 20 جنوروی ،2020 (بھٹکلیس نیوز ) اسلامیہ اینگلواردوہائی اسکول میں سائنس،آرٹس کرافٹ نمائش کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر سیکشن میں پاور پوائنٹ پریزنٹیشن کو طلباء کی اس کے اہتمام پر دلچسپی کو دیکھتے ہوئے ذمہ داران انجمن حامئی مسلمین و اساتذہ نے انجمن کے دیگر اداروں و عوام الناس کے لئے اس نمائش کو دوسرے دن
بنگال اسمبلی سے بھی ’شہریت ترمیمی قانون‘ کے خلاف قرارداد پاس کرائی جائے گی :ممتا
کولکاتا: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج کہا ہے کہ مغربی بنگال اسمبلی سے بھی ”شہریت ترمیمی ایکٹ“ کے خلاف جلد ہی ریزولیشن پاس کیا جائے گا۔ ترنمول کانگریس کی سپریمو ممتا بنرجی جو شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کی شدید مخالفت کررہی ہیں نے دوسری ریاستوں سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ شہریت
لیبیا میں غیر ملکی مداخلت محدود کرنے پر دنیا کی اہم طاقتوں نے دستخط کیے
برلن: لیبیا میں جاری خانہ جنگی میں غیر ملکی مدارخلت کو محدود کرنے اور شمالی افریقی ملکوں میں گروپوں کے درمیان تشدد کا پرامن طریقےسے خاتمہ کرنے کےلئے دنیا کی کئی اہم طاقتوں نے ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کئے۔ برلن میں ایک طویل عرصےسے زیرالتوا چوٹی کانفرنس کے بعد صحافیوں
نایاب پہل: 200 سے زائد غیر مسلموں نے بنگلور کی 170 سال پرانی مسجد کا کیا دورہ
ویسے تو کسی بھی مذہب اور جنس سے تعلق رکھنے والے شخص پر مسجد میں جانے پر کوئی پابندی نہیں ہے لیکن بنگلور میں جو کل دیکھا گیا وہ واقعہ ہندوستان میں تاریخی حیثیت رکھتا ہے۔ کل بنگلور کی مسجد میں رحمت گروپ نے دو سو غیر مسلم حضرات کو ’ایک دن کے لئے میری مسجد میں تشریف لائیں‘ پروگرام کے تحت 170 س
دہلی اسمبلی الیکشن:کیجریوال کاغذات نامزدگی وقت پر داخل نہیں کر سکے،اب کل کریں گے
نئی دہلی: الیکشن افسر کے دفتر میں مقررہ وقت کے بعد پہنچنے کی وجہ سے عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اور وزیر اعلی اروند کیجریوال پیر کے روز دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی داخل نہیں کر سکے۔ وزیراعلیٰ اب نامزدگی کے آخری دن منگل کے روز فارم داخل کریں گے۔ نامزدگی داخل کرنے کے لئے تین بجے
مظفر پور گرلز شیلٹر ہوم معاملہ میں برجیش ٹھاکر سمیت 19 قصوروار قرار
نئی دہلی۔ بہار کے مظفر پور میں واقع سرخیوں میں رہنے والے گرلز شیلٹر معاملہ میں دہلی کی ساکیت عدالت نے پیر کو رضاکار تنظیم کے مالک برجیش ٹھاکر سمیت 19ملزمین کو قصوروار ٹھہرایا ہے۔ قصورواروں کی سزا پر 28جنوری کو بحث ہوگی۔ ساکیت عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج سوربھ کلشریشٹھ نے آج فیصلہ سنایا۔ اس معاملہ م
SARS-like virus spreads in China, nearly 140 new cases
Beijing: A mysterious SARS-like virus has spread around China -- including to Beijing -- authorities said on Monday, fuelling fears of a major outbreak as millions begin travelling for the Lunar New Year in humanity's biggest migration. The new coronavirus strain, first discovered in the central
Kerala cabinet decides NPR cannot be updated, state to inform Centre
The state Cabinet, which met on Monday, has decided to inform the Centre that Kerala will not be updating the National Population Register (NPR). There are concerns that the data collected for NPR would be used to implement the National Register of Citizens (NRC) in the country. The cabinet has d