Search results
Search results for ''
News Categories
کرناٹک بھر میں سادگی کے ساتھ 74 ویں یوم آزادی کی تقریبات منعقد ، کورونا سے صحتیاب ہوئے وزیر اعلی نے ترنگا لہرایا
کورونا کی وبا کے باعث کرناٹک بھر میں سادگی کے ساتھ 74 ویں یوم آزادی کا جشن منایا گیا۔ بنگلورو کے مانک شاہ پریڈ گراونڈ میں وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا نے پرچم کشائی کی ۔ کورونا کے مرض سے صحت یاب ہونے کے بعد وزیر اعلی کا یہ پہلا پروگرام تھا ۔ 7 دنوں تک اسپتال اور 5 دنوں تک گھر میں رہنے کے بعد وزیر اعلی
اردو میں 97 نمبرات لینے پر اردو اکیڈمی کی طرف سے انجمن پی یو کالج کے طالب علم نغمان کی ہوگی تہنیت : کالج میں کی گئی گل پوشی
بھٹکل: 16 اگست، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن پی یو کالج بھٹکل میں شعبہ سائنس کے طالب علم نغمان ابن محمد ناصر حنین نے حالیہ اپریل 2020 میں ہوئے سالانہ امتحان میں بہترین کامیابی حاصل کرتے ہوئے اردو مضمون میں97 نمبرات کے ساتھ پوری ریاست میں چوتھا رینک حاصل کیا تھا جس پر کرناٹکا اردو اکیڈمی بنگلورو
یوم آزادی کی تقریبات میں کورونا مہاماری کے دوران انجام دی گئیں تنظیم کی خدمات کو نظر انداز کرنے پر ذمہ داران نے جتائی ناراضگی
بھٹکل: 15 اگست، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا کی مہاماری اور لاک ڈاؤن جیسی صورت حال میں مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے جو خدمات انجام دی گئیں ہیں وہ کسی سے چھپی نہیں ہیں۔ یہ کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا کہ تنظیم کی ان خدمات کی وجہ سے تعلقہ اور ضلع انتظامیہ کا ایک بڑا بوجھ ہلکا ہوگیا تھا اور حالات کو جلد
سوشیل میڈیا کے استعمال کو کار آمد بنانے اور غلط پیغامات کو روکنے بھٹکل میں وہاٹس ایپ گروپ ایڈمن ایسوسی ایشن کا قیام
بھٹکل: 15 اگست، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل و اطراف کے علاقوں میں منفی پروپیگنڈے کو روکنے اور غلط پیغامات پر لگام کسنے کے لیے بھٹکل میں آج وہاٹس ایپ گروپ ایڈمن ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں آیا، جس کا آغاز آج بعد نماز عصر رابطہ ہال میں علماء کرام اور شہر کی معزز شخصیات کی موجودگی میں ہوا۔
متھرا: کرشن مندر کے لئے مسجد کے انہدام کا اعلان کرنے والے دیو مراری کے خلاف ایف آئی آر
متھرا: ایودھیا میں بابری مسجد کو شہید کرنے کے بعد فیصلہ مندر کے حق میں آنے کے بعد سے ایک طبقہ کے حوصلہ بلند نظر آ رہے ہیں اور اب ان کی نظریں ملک کی دیگر ان مساجد پر مرکوز ہیں جہاں تنازعہ کھڑا ہوتا رہا ہے۔ اسی ضمن میں ’شری کرشن جنم بھومی نرمان نیاس‘ بناکر متھرا میں شاہی مسجد عید گاہ کے انہدام ک
مشرق وسطیٰ کے ممالک میں ترکی کی مداخلت کے خلاف امارات کی سلامتی کونسل میں شکایت
متحدہ عرب امارات نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کے ممالک میں ترکی کی مسلسل مداخلت کی شکایت کی ہے۔ امارات کی طرف سے سلامتی کونسل کو بھیجے پیغام میں کہا ہے کہ مشرق وسطی کے ممالک میں مداخلت کا ترکی کا طویل ریکارڈ ہے۔ مکتوب میں متحدہ عرب امارات کی لیبیا میں سلامتی اور امن کی حمایت کے
بھٹکل میں الحاج محی الدین منیری مرحوم سے موسوم ایمولینس کا افتتاح: ایمبولینس میں وینٹی لیٹر کی سہولت بھی ہے موجود
بھٹکل: 13 اگست، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مشہور تاجر جناب عتیق الرحمان منیری کی طرف سے اپنے مرحوم والد 'الحاج محی الدین منیری' کے نام سے ہائی ٹیک ایمبولینس کا افتتاح کیا گیا ہے۔ جس کی افتتاحی تقریب آج بعد نماز عصر وائی ایم ایس کی عمارت میں منعقد ہوئی۔ اس کا افتتاح ڈاکٹر سمیع اللہ نے ربن کاٹ کر کیا جبک
رام مندر ٹرسٹ کے سربراہ نرتیہ گوپال کورونا کا شکار، بھومی پوجن کے وقت وزیر اعظم کے ساتھ تھے موجود!
متھرا: رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر ٹرسٹ کے سربراہ مہنت نرتیہ گوپال داس کورونا متاثر پائے گئے ہیں جس کے بعد انہیں لکھنؤ واقع میدانتا اسپتال میں داخل کرانے کے لئے انتظامیہ نے کارروائی شروع کر دی ہے۔ مہنت نرتیہ گوپال کے کورونا پازیٹو پائے جانے سے ہلچل پیدا ہو گئی ہے۔ دراصل 5 اگست کو رام مندر تعمی
بے روزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری، جماعت اسلامی ہند نے لانچ کیا ’جاب پورٹل‘
کورونا بحران کے دوران لگاتار لوگوں کے بے روزگار ہونے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ ایسے ماحول میں جماعت اسلامی ہند نے ایک بہترین پیش قدمی کرتے ہوئے بے روزگار نوجوانوں کے لیے بہترین موقع میسر کرایا ہے۔ دراصل جماعت نے rifahjobs.com کے نام سے ایک جاب پورٹل لانچ کیا ہے اور اس کے ذریعہ کوشش کی جا رہی ہ
جامعہ ملیہ اسلامیہ نے جے این یو کو پیچھے چھوڑا ، سینٹرل یونیورسٹیز میں بنی نمبر ون ، دیکھیں فہرست
مرکزی وزارت تعلیم نے سینٹرل یونیورسٹی رینکنگ کی فہرست جاری کردی ہے ، جس میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کا پہلا مقام ملا ہے ۔ جامعہ نے 90 فیصدی اسکور کے ساتھ رینکنگ میں پہلا مقام حاصل کیا ہے ۔ پہلی پوزیشن پر پہنچی جامعہ یونیورسٹی نے اس معاملہ میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو بھی پیچ
ضلع شمالی کینرا میں آج کورونا کے 59 نئے معاملات کے ساتھ کل تعداد 3068 کو پہنچی: اب تک 2113 افراد ہوچکے ہیں صحت یاب
کاروار: 13 اگست، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع شمالی کینرا میں آج جمعرات کو کورونا کے 59 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جن کے ساتھ ہی ضلع میں اب تک کے کورونا مریضوں کی تعداد 3068 کو پہنچ گئی ہے جبکہ ان میں سے 2113 افراد صحت یاب ہوکر گھر لوٹ چکے ہیں۔ ضلع انتظامیہ کی طرف سے جاری ہیلتھ بلٹین کے مطابق آج ہ
پرنب مکھرجی کی حالت مسلسل بنی ہوئی ہے نازک، وینٹیلیٹر سپورٹ پر: اسپتال
نئی دہلی: سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی (Pranab Mukherjee) کی حالت مسلسل نازک بنی ہوئی ہے اور وہ لائف سپورٹ سسٹم (Life Support System) پر ہیں۔ فوج کے ریسرچ اینڈ ریفرل اسپتال نے بدھ کو ایک بیان میں کہا، ’پرنب مکھرجی کی حالت مسلسل نازک بنی ہوئی ہے۔ اس وقت ان کی حالت خون کے بہاؤ کے لحاظ سے ٹھیک ہے اور و
بینگلور میں فسادات کے بعد حالات قابو میں: سخت حفاظتی بند وبست
بینگلوور: 12 اگست، 20 (ذرائع) بنگلورو کے فساد زدہ علاقوں میں حالات اس وقت قابو میں ہیں۔ فیس بک پر اشتعال انگیز تصویر اور بیان پوسٹ کئے جانے کے بعد شہر کے ڈی جے ہلی اور کے جے ہلی علاقے میں پر تشدد احتجاج ہوا تھا۔ برہم ہجوم پرقابو پانے کیلئے پولیس نے پہلے لاٹھی چارج کیا اور پھر فائرنگ کی۔ پولیس فائرنگ
ہم سب ساتھ مل کر کام کریں گے: گہلوت
جیسلمیر: راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ اب تک چلنے والا معاملہ اب ختم ہو چکا ہے اور ہم سب مل کر کام کریں گے۔ اشوک گہلوت نے آج صحافیوں سے بات چیت میں سچن پائلٹ کے باغی بننے کے تعلق سے پوچھے گئے سوال پر کہا کہ اب یہ معاملہ ختم ہو چکا ہے اور ہم سب مل کر کام کریں گے۔
زوال پذیر ’جی ڈی پی‘ کو لے کر راہل گاندھی نے وزیر اعظم پر کسا طنز، کہا ’مودی ہے تو ممکن ہے‘
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہندوستان کی خستہ حال معیشت سے متعلق ایک بار پھر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بدھ کی صبح اپنے ٹوئٹ میں انھوں نے ملک کی زوال پذیر جی ڈی پی کے لیے مودی حکومت کی معاشی پالیسیوں کو ذمہ دار ٹھہرایا اور طنزیہ انداز میں لکھا ہے "مودی ہے تو ممکن ہے۔" اس کے س
فی تولہ سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی، پانچ دنوں میں 6636 روپے کی گراوٹ
نئی دہلی: ملک بھر میں گزشتہ سونے کی قیمت میں شروع ہونے والی تنزلی کا سلسلہ بدھ کے روز بھی جاری رہا اور بدھ کے روز وعدہ بازار میں سونا تقریباً 2374 روپے ٹوٹ گیا۔ اس کے علاوہ سونا اپنی تاریخی بلندی سے تقریباً 6636 روپے کم ہو کر 50 ہزار سے نیچے پہنچ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی باز
دہلی فساد : رپورٹنگ کرنے گئے صحافیوں پر بھیڑ کا حملہ، خاتون صحافی کو بھی نہیں بخشا، پولیس میں شکایت
نئی دہلی: رواں سال قومی راجدھانی دہلی میں ہوئے فسادات سے متعلق رپورٹنگ کے لئے شمال مشرقی دہلی کے ایک علاقہ میں پہنچے صحافیوں کو ہجوم نے نشانہ بنایا۔ یہ تینوں صحافی ’کارواں‘ میگزین سے تعلق رکھتے ہیں اور فساد متاثرہ بھجن پورہ میں رپورٹنگ کے لئے پہنچے تھے۔ معاملہ میں صحافیوں کی جانب سے دہلی پولیس
بنگلورو: پیغمبر محمد سے متعلق قابل اعتراض پوسٹ کے بعد ہنگامہ، پولس فائرنگ میں 3 ہلاک، درجنوں زخمی
کرناٹک کے شہر بنگلورو میں گزشتہ شب پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق ایک متنازعہ پوسٹ کی وجہ سے کافی ہنگامہ اور تشدد کا ماحول پیدا ہو گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ فیس بک پر یہ پوسٹ رکن اسمبلی اکھنڈ شرینواس مورتی کے بھانجے نوین نے ڈالا تھا جس کے بعد ناراض مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد احتجاج درج کرن