Search results
Search results for ''
News Categories
اس سال زبردست معاشی بحران کا اندیشہ، عالمی معیشت میں ہوگی 5.2 فیصد گراوٹ!
کورونا وائرس کا اثر عالمی معیشت پر اب صاف نظر آنے لگا ہے اور اس سال زبردست معاشی بحران کا اندیشہ لگاتار ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق ہر دن کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملوں کو دیکھتے ہوئے عالمی معیشت میں رواں سال 5.2 فیصد گراوٹ کا امکان ہے اور یہ دنیا کے ترقی یافتہ و ترقی پذیر م
کون ہے ہسٹری شیٹر وکاس دوبے، جسے گرفتار کرنے میں پولیس کو سات دن لگ گئے
کانپور میں 8 پولیس اہلکار کے قتل کا اہم ملزم وکاس دوبے تصادم کے سات دن بعد مدھیہ پردیش کے اُجین سے گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وکاس دوبے اجین کے مہاکال مندر میں درشن کے لئے گیا تھا، جہاں مندر کے گارڈ نے اسے پہچان کر پولیس کو اطلاع دے دی۔ مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ
کانپور انکاؤنٹر کا ‘شیطان’ وکاس دوبے مدھیہ پردیش سے گرفتار، مندر کے سیکورٹی گارڈ نے پولس کو دی تھی خبر!
اتر پردیش کے کانپور میں 8 پولس اہلکاروں کے قتل کا اہم ملزم ہسٹری شیٹر وکاس دوبے بالآخر پولس کی گرفت میں آ ہی گیا۔ اسے مدھیہ پردیش کے اجین میں مہاکال مندر سے گرفتار کیا گیا اور پھر اجین پولس اسٹیشن لے جایا گیا۔ ایک ہندی نیوزی پورٹل کے مطابق مہاکال مندر کے سیکورٹی گارڈی کی وکاس دوبے پر نظر پڑی ت
ہندوستان میں کورونا کی تباہی اور خوف جاری، ایک دن میں ریکارڈ 24879 کیسز درج
نئی دہلی: ہندوستاان میں کورونا کی تباہی دن بہ دن بڑھتی ہی جا رہی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کے خوف میں بھی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ہندوستان میں کووڈ -19سے پیدا شدہ خوفناک صورتحال کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 24،879 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور 487 متاثرہ مریض ہلاک ہوئ
دہلی: 106 سالہ مختار احمد نے کورونا کو دی شکست، 1918 میں اسپینش فلو کا بھی نہیں ہوا تھا اثر
کووڈ-19 سے خوف زدہ ہندوستان میں ایک 106 سالہ شخص نے کورونا کو شکست دے کر سبھی کو حیران کر دیا ہے۔ دہلی کے رہنے والے اس شخص کا نام مختار احمد ہے جو کورونا پازیٹو پائے جانے کے بعد اسپتال میں داخل کرائے گئے تھے اور مناسب علاج کے ساتھ ساتھ صحیح دیکھ بھال نے انھیں ایک بار پھر اپنی فیملی کے ساتھ رہن
راجناتھ سنگھ نےکہا- جموں و کشمیر کی ترقی میں مودی حکومت کو گہری دلچسپی، پائپ لائن میں ہیں کئی ترقیاتی کام
جموں: وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نےکہا ہےکہ مرکزی سرکار جموں و کشمیر کی ترقی میں گہری دلچسپی رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر اور یہاں تعینات مسلح فورسز کے لوگوں کے لئے کئی ترقیاتی کام پائپ لائن میں ہیں، جن کا مقررہ وقت پر اعلان کیا جائے گا۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو صوب
اتر کینرا میں آج کورونا کے 23 نئے معاملات: بھٹکل میں آندھرا سے لوٹے ایک شخص کی رپورٹ آئی کورونا پوزیٹیو
کاروار: 9 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں آج پھر کورونا کے 23 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جن میں کاروار کے دس افراد شامل ہیں تو بھٹکل کے ہندو کالونی کا مقیم بھی شامل ہے جس کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ کچھ روز قبل ہی آندھرا پردیش کے وجئے واڑہ سے لوٹا تھا۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروار می
کرناٹک میں کورونا نے توڑے پچھلے تمام ریکارڈ۔ ایک ہی دن میں سامنے آئے دوہزار سے زیادہ معاملات: بینگلورو اربن میں 1148 نئے معاملات
بینگلورو: 8 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کرناٹک میں کورونا نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے آج نیا ریکارڈ درج کیا ہے۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ریاست کرناٹک میں کورونا کے 2062 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جن میں صرف بینگلورو اربن کے 1148 معاملات شامل ہیں جبکہ آج ڈسچارج ہونے والوں کی تعداد 778 ہے۔
سعودی عرب :کووِڈ-19 کے 3211 مریض صحت یاب ،3036 نئے کیسوں کی تشخیص
سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں ایک مرتبہ پھر کووِڈ-19 کے تن درست ہونے والے مریضوں کی تعداد نئے تصدیق شدہ کیسوں سے زیادہ رہی ہے اور کووِڈ-19 میں مبتلا 3211 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں جبکہ 3036 نئے کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے۔ سعودی وزارت صحت نے بدھ کو اطلاع دی ہے کہ مملکت میں کووِڈ-19 کے کل کیسوں کی تعدا
کورونا انفیکشن: ہندوستان ہوا بے حال، مریضوں کی تعداد تقریباً 7.5 لاکھ، مہلوکین 20642
نئی دہلی: ہندوستان میں کورونا کا قہر لگاتار بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے روزانہ 20 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آ رہے ہیں اور مہلوکین کی تعداد میں بھی 400 سے 500 کے درمیان درج کی جا رہی ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق ہندوستان میں کورونا متاثرہ افراد کی کل تعداد 7.42 لاکھ اور ہلاکتوں
ایمس انتظامیہ کی لاپروائی، مسلم خاتون کا ’انتم سنسکار‘، اہل خانہ نے کی پولیس سے شکایت
نئی دہلی: دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) میں کی گئی ایک بڑی لاپروائی نے کورونا وائرس کی مار برداشت کر رہے دو خاندانوں کا دکھ دوبالا کر دیا ہے۔ ایمس کے ٹراما سینٹر میں کورونا انفیکشن کی وجہ سے فوت ہونے والی دو خواتین کی لاشوں کو غلط خاندانوں کو دے دیا گیا۔ یعنی ان دونوں خوا
مانو میں اردو میڈیم اساتذہ کے لئے ای لرننگ پر آن لائن ورکشاپ
حیدرآباد۔ کووڈ۔ 19 کے تناظر میں ای لرننگ کی ضرورت اور افادیت میں برق رفتاری سے اضافہ ہوا ہے۔ لہٰذا ای لرننگ کے وسائل اور مسائل سے اساتذہ اردو ذریعہ تعلیم کو روشناس کرانے کی غرض سے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے مرکزِ پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذہ اردو ذریعہ تعلیم (سی پی ڈی یو ایم ٹی) کے زیرِ اہت
اتر کینرا میں آج پھر 19 افراد کی رپورٹ آئی کورونا پوزیٹیو: بھٹکل میں 13 نئے معاملات
بھٹکل: 8 جولائی، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا ضلع میں پچھلے ایک ہفتہ سے کورونا کے مسلسل معاملات سامنے آرہے ہیں جن میں ایک بڑی تعداد کا تعلق بھٹکل سے ہے۔ آج بھی اتر کینرا میں مجموعی طور پر 19 معاملات سامنے آئے ہیں جن میں 13 معاملات صرف بھٹکل سے ہیں ان کے علاوہ یلاپور سے 3 معاملات، ہلیال سے دو
پی یو سی اول طلبہ کے سپلیمنٹری امتحانات کے لیے تاریخوں کا اعلان
بھٹکل: 8 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) پی یو سی اول کے وہ طلبہ جو پہلی مرتبہ امتحان میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں ان کے لیے دوبارہ ہونے والے سپلیمنٹری امتحانات کی تاریخوں کا اعلان ہوچکا ہے۔ انجمن پی یو کالج پرنسپال جناب یوسف کولا کی اطلاع کے مطابق ان طلبہ کے امتحانات 16 جولائی سے شروع ہوکر 27 جولائی
بھٹکل و اطراف کے لوگوں کے ساتھ دوسری چارٹرڈ فلائٹ مینگلور اتری: تمام مسافروں کو کیا گیا بھٹکل میں کورنٹائن
بھٹکل: 8 جولائی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل و اطراف کے 178 مسافروں کو لے کر کل رات دبئی کے راس الخیمہ سے اڑان بھرنے والی دوسری خصوصی فلائٹ دیر رات مینگلور ہوائی اڈہ پر پہنچی جس کے بعد مینگلورو جماعت المسلمین کی طرف سے ضیافت کے بعد انہیں رات قریب 04:00 بجے پانچ بسوں کے ذریعے بھٹکل روانہ کیا گیا۔
بھٹکل کے 19 نئے معاملات سمیت ضلع اترکینرا میں آج کورونا کے 36 معاملات: بھٹکل کے دو افراد سمیت 12 لوگ ہوئے کیمس سے ڈسچارج
بھٹکل: 7 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں آج کورونا کے 36 معاملات سامنے آئے ہیں جن مین سے 19 معاملات بھٹکل سے ہیں۔ جبکہ کاروار سے 6، ہلیال سے 3، کمٹہ، ہوناور اور سرسی سے دو دو معاملات اور منڈگوڈ اور جوئیڈا سے ایک ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ بھٹکل میں آج جو19 معاملات سامنے آئے ہیں ا
بھٹکل میں کورونا کے بڑھتے معاملات پر عوام گھبرانے کے بجائے محتاط رہیں: مجلس اصلاح و تنظیم
بھٹکل: 7 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں دن بدن کورونا کی بگڑتی صورتحال کو دیکھ کر عوام تشویش میں مبتلا ہورہے ہیں اور بھٹکل میں ہورہے لاک ڈاؤن اور دیگر چیزوں کو لے کر کافی تشویش ظاہر کر رہے ہیں. عوام کے ان شکوک و شبہات کو دور کرنے کے لیے آج صبح مجلس اصلاح و تنظیم نے اخباری کانفرنس منعقد
اہل بھٹکل كا غيرسودی بينكارى میں ايک اور بڑھتا قدم: ایثار كريڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی کا قیام
بھٹکل: 7 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو/پریس ریلیز) سودى ظالمانہ نظام معیشت کی مقابلہ محنت اور ایمانداری کی بنیاد پر معاشی خوشحالی اور سماجی ترقی کیلئے بھٹکل میں بلاسودی بینکاری کیلئے 'ایثار کوآپریٹو سوسائٹی' کا قیام عمل میں آیا ہے جس کے لیے حکومت کرناٹک KSS Act1997 کے تحت منظوری بھی حاصل کرلی گئی ہے