Search results

Search results for ''


دنیا میں سب سے زیادہ سونا ہے اس ملک کے پاس

کرنسی نوٹوں کے برعکس سونے کو آج بھی قیمتی اور بہت منافع بخش دھات تصور کیا جاتا ہے۔ اثاثوں کی دوسری تمام شکلوں کے برعکس سونے کی مکمل نشاندہی اور اس کا پورا ریکارڈ رکھنا ممکن نہیں۔ تاہم ورلڈ گولڈ کونسل (ڈبلیو جی سی) کے مطابق سن دو ہزار اٹھارہ کے اختتام تک ایک لاکھ ترانوے ہزار ٹن سے زائد خالص

ہندوستان میں کورونا سے صحتیاب ہونے کی شرح 74.30 فیصد

نئی دہلی: پورے ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 62,282 کورونا سے متاثرین صحتیاب ہوئے ہیں، جس سے ملک کی قومی اوسط کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی شرح بڑھ کر 74 فیصد سے زیادہ 74.30 فیصد ہوگئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت وخاندانی فلاح وبہبود نے جمعہ کو بتایا کہ پورے ملک میں چوبیس گھنٹوں ک

سعودی عرب بھی امارات-اسرائیل معاہدے میں شامل ہو جائے گا، ٹرمپ کو امید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے توقع ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب بھی اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والے معاہدے میں شامل ہو جائے گا۔ وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ

تیل کی دولت سے مالامال کویت کا خزانہ خالی! سرکاری ملازمین کو تنخواہ دینے سے بھی قاصر

کویت ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وزیر خزانہ براک الشیتان نے واضح کیا ہے کہ ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اس وقت صرف دو ارب دینار (6 ارب 54 کروڑ ڈالر) رہ گئے ہیں جبکہ حکومت کو ہر ماہ سرکاری ملازمین کی تن خواہوں کی ادائی اور دوسرے اخراجات پورا کرنے کے لیے ایک ارب 70 کروڑ ریال درکار ہوتے ہیں۔ وزیر

تلنگانہ: پاور اسٹیشن پر زبردست آگ، 17 میں سے 8 افراد سرنگ کے راستہ باہر نکلے میں کامیاب

حیدرآباد: تلنگانہ کے ناگارکرنول ضلع کے سری سیلم لیفٹ بینک کینال میں واقع ٹی ایس گینکو کے ہائیڈل پاور اسٹیشن میں زبردست آگ لگ جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ یہاں پر پھنسے 9 لوگوں کو محفوظ نکالنے کے لئے کششیں کی جا رہی ہیں۔ واقعہ جمعرات کی دیر شب پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ

قربانی کے دنوں میں خدمت کرنے والے الہلال ایسوسی ایشن کے ممبران اور لاک ڈاؤن میں حفظ قرآن کی سعادت حاصل کرنے والوں کی تنظیم میں کی گئی تہنیت

بھٹکل: 21 اگست، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) لاک ڈاؤن کے دوران گھر میں رہ کرقرآن پاک کو حفظ کرنے والے خوش نصیب حفاظ اور عید الاضحیٰ کے موقع پر جانوروں کے چمڑوں،ہڈیوں اور دیگر چیزوں کو ٹھکانے لگانے کی خدمت انجام دینے والے الہلال ایسوسی ایشن کے ممبران کی جمعرات کے روز مجلس اصلاح وتنظیم میں تہنیت کی گئی اور

Photos: Felicitation ceremony held at Majlis Islah wa tanzeem Bhatkal

 

بڑی خبر ! سمندر میں ترکی کے ہاتھ لگا ایسا خزانہ ، بدل دے گا پورے ملک کی تصویر

کشمیر کے معاملہ پر ہمیشہ ہندوستان کی مخالفت کرنے والے ترکی (Turkey) کے ہاتھ ایک بڑا خزانہ لگا ہے ۔ یہ خزانہ ملک کی تصویر بدل سکتا ہے ۔ دراصل ترکی کو کالا سمندر میں قدرتی گیس (Natural Gas)  کا ایک بڑا ذخیرہ ملا ہے ۔ اس گیس ذخیرہ کی تلاش سے وابستہ دو لوگوں نے بلومبرگ کو اس کی جانکاری دی ۔ ترکی کے صدر

پرشانت بھوشن نے سپریم کورٹ میں کہا’ نہ مجھے رحم چاہئے، نہ رحمدلی، جو بھی سزا ملے تیار ہوں‘

نئی دہلی۔ معروف وکیل پرشانت بھوشن (Prashant Bhushan) نے سپریم کورٹ سے کہا کہ انہیں توہین عدالت (Contempt of Court) کے معاملہ میں سزا ملنے کا ڈر نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں عدالت سے رحم نہیں چاہئے، جو بھی سزا ملے گی اس کے لئے وہ تیار ہیں۔ بھوشن نے اپنے وکیل دشینت دوے کے ذریعہ سپریم کورٹ سے مانگ کی

بنگلورو تشدد معاملہ کی جانچ میں آیا نیا موڑ، ملزم ارون راج کو پولیس نے کیا گرفتار، ہوا یہ بڑا انکشاف

بنگلورو: کرناٹک کے بنگلورو تشدد معاملہ کی جانچ میں اب نیا موڑ آگیا ہے۔ سینڑل کرائم برانچ (CCB) پولیس نے ایک اور اہم ملزم ارون راج کو گرفتار کرلیا ہے۔ تشدد برپا کرنے والوں کے ساتھ ارون راج مسلسل رابطہ میں تھا۔ اس سلسلے میں پولیس کو ٹھوس ثبوت حاصل ہوئے ہیں۔ تشدد برپا کرنے والوں میں 4 افراد کو ارون راج

وزارت برائے اقلیتی امور کی کوچنگ سے سول سروس میں منتخب ہوئے 22 امیدوار

نئی دہلی۔ رواں برس یو پی ایس سی کے نتائج میں وزارت اقلیتی امور کی مفت کوچنگ کے لئے دی جانے والی امداد اور نئی اڑان اسکیم کے تحت مستفید ہونے والے 22 امیدوار سول سروس میں کامیاب ہوئے ہیں۔ وزارت کی جانب سے ان نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی گئی اور ان کے اعزاز میں پرو

راجناتھ سنگھ نے کہا- ہر چیلنج کا معقول جواب دینے کے لئے ہندوستانی بحریہ کی تیاریوں پر مکمل بھروسہ

نئی دہلی: وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج اعتماد ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بحریہ کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہے اور اگر ضرورت پڑنے پر وہ اپنے سمندری بحری جہاز اور ہوائی جہاز کو کارروائی کے لئے فوری طورپر تعینات کرسکتی ہے۔ راجناتھ سنگھ نے یہاں بحریہ کے اعلی کمانڈروں کی ایک کانفرنس سے خ

Large crocodile caught in fishermen's net at Sharali's Alva Kodi: Fishermen upset

Bhatkal, Aug 19 2020 (Bhatkallys News Bureau) A large crocodile was caught in a fishermen's net at Alva Kodi in Sharali on Wednesday, leaving fishermen stunned. However, it was soon reported to the forest department, after which forest officials took it into custody and released it into the sea.

بڑا فیصلہ: تین ایئر پورٹ کے پرائیویٹائزیشن پر بھی مودی حکومت نے لگائی مہر، 50 سال کے لئے ملےگی لیز

نئی دہلی: وزیر اعظم (Prime Minister of India) نریندر مودی (Narendra Modi) کی صدارت میں ہوئی کابینہ میٹنگ میں تین ایئر پورٹ (3 Airports) کے پرائیویٹائزیشن (Airports) پر بھی مہر لگائی ہے۔ مرکزی کابینہ نے جے پور، گوہاٹی اور تروننت پورم ایئر پورٹ کو پی پی پی ماڈل کے تحت لیز پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ا

Bhatkal: Muharram moon sighted; Thursday to mark beginning of Islamic New Year

Bhatkal: 19 August 2020 (Bhatkallys News Bureau) The new Islamic year of 1442 will begin from Thursday, 20 Aug 2020 after the Hilal (waxing crescent moon) of Muharram was sighted in Kapad, Kerala in the evening of Wednesday, 19 aug 2020. This information was given by Qazis (Judges) of Bhatkal yester

پرنب مکھرجی کی حالت مزید خراب، پھیپھڑے میں انفیکشن کی بات آئی سامنے

نئی دہلی: گزشتہ ایک ہفتہ سے زیادہ عرصے سے اسپتال میں داخل سابق صدر پرنب مکھرجی کی حالت پہلے کی بہ نسبت خراب ہوگئی ہے اور پھیپھڑے میں انفیکشن ہوگیا ہے۔ پرنب مکھرجی 10 اگست سے آرمی ریسرچ اینڈ ریفرل اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اسپتال کی طرف سے جاری کردہ بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ پرنب  مکھرجی کی پھیپھڑوں کے

Tanzeem holds special meet comprising doctors and medical department officials; Committment made to work together to eliminate Corona from Bhatkal.

Bhatkal: August 18, 2020 (Bhatkallys News Bureau) "Doctors have an important role to play in society and the words of doctors have a great impact on patient's mental health. It can take the life of a patient. Therefore, doctors need to understand their responsibility in the current situation and wor

آئی پی ایل: ڈریم-11 نے ماری بازی، اَن اکیڈمی اور ٹاٹا کو پیچھے چھوڑ بنا ٹائٹل اسپانسر

آئی پی ایل اور چین کی کمپنی ویوو کے درمیان معاہدہ ختم ہونے کے بعد سب سے بڑا سوال یہ اٹھ رہا تھا کہ آخر آئندہ ستمبر سے ہونے والے آئی پی ایل-13 کا ٹائٹل اسپانسر کون ہوگا۔ اب اس سوال کا جواب مل گیا ہے اور ٹائٹل اسپانسر کے لیے جس کمپنی کا نام سامنے آیا ہے وہ ہے 'ڈریم-11'۔ جی ہاں، ڈریم-11 نے 'اَن ا