Search results

Search results for ''


18 لاکھ طلبہ کا انتظار ختم ، سی بی ایس ای بورڈ نے کیا 10 ویں کا ریزلٹ جاری

CBSE Board 10th Results 2020 : سی بی ایس ای بورڈ کے دسویں کا ریزلٹ بدھ کو جاری کردیا گیا ۔ اسی کے ساتھ ہی 18 لاکھ سے زیادہ طلبہ و طالبات کا طویل عرصہ سے جاری انتظار بھی ختم ہوگیا ۔ اس سال سی بی ایس ای دسویں جماعت میں طلبہ کے پاس ہونے کی شرح 91.46 فیصد رہی ۔ اس سال امتحان میں شریک ہونے والے طلبہ اپنا

اتر کینرا میں آج کل 76 لوگوں کی رپورٹ آئی پوزیٹیو: بھٹکل میں کورونا کے دو معاملات۔ 239 لوگوں کی رپورٹ نگیٹیو

کاروار: 15 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں آج مزید 76 لوگوں کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو موصول ہوئی ہے جن میں سے دو افراد بھٹکل کے ہیں۔ اطلاع کے مطابق آج ہلیال میں 37 معاملات، یلاپور میں 16 معاملات، سرسی میں 8 معاملات، کمٹہ میں 6 معاملات اور کاروار میں 4 معاملات سامنے ہیں۔ بھٹکل اسسٹنٹ

چیف قاضی جماعت المسلمین  و صدر جامعہ مولانا اقبال ملا ندوی کا مینگلورو میں ہوا انتقال: بھٹکل میں ہی ہوگی تدفین

بھٹکل: 15 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل جماعت المسلمین کے چیف قاضی محترم استاذ العلماء اور جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے صدر مولانا اقبال ملا ندوی صاحب معمولی علالت کے بعد 75 سال کی عمر میں مینگلور میں انتقال کر گئے۔ محترم مولانا اقبال ملا ندوی صاحب کو کچھ دن پہلے طبیعت کی ناسازگی کی وجہ سے پہلے

نتیش کمار حکومت کا بڑا فیصلہ ، 16 سے 31 جولائی تک بہار میں رہے گا لاک ڈاون

بہار میں کورونا متاثرین کی تعداد اب اٹھارہ ہزار آٹھ سو 53 تک پہنچ گئی ہے ۔ آج ایک ہزار چار سو 32 نئے معاملات سامنے آئے ہیں ، جس کی وجہ سے ہنگامہ مچ گیا ہے ۔ ایک دن میں کورونا نے اپنا ریکارڈ توڑتے ہوئے لوگوں کو دہشت میں مبتلا کردیا ہے ۔ سب سے زیادہ معاملات پٹنہ میں سامنے آئے ہیں ، جہاں ایک سو 62 نئ

اتر کینرا میں آج کورونا کے 65 نئے معاملات: بھٹکل میں 26 لوگوں کی رپورٹ آئی پوزیٹیو۔ جالی پنچایت کو کیا گیا سیل

کاروار: 14 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں کورونا کے بڑھتے معاملات میں آج مزید 65 معاملات کا اضافہ ہوا ہے، جن میں سے 26 افراد کا تعلق بھٹکل سے ہے،یہاں جالی پنچایت میں ایک شخص کی رپورٹ پوزیٹیو آنے سے جالی پنچایت پر تالہ لگا کر اس کو سیل کیا گیا ہے۔ جکہ آج کمٹہ سے 23 معاملات، ہلیال سے پ

پی یو سی سکینڈ کے نتائج کا اعلان: اتر کینرا ضلع 80.97 فیصد کے ساتھ چوتھے مقام پر

بھٹکل: 14 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) آج پی یو سی دوم کے نتائج کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق اتر کینرا ضلع 80.97 فیصد کے ساتھ چوتھے مقام پر رہا جبکہ ضلع اڈپی 90.71 فیصد کے ساتھ پہلے مقام پر رہا۔ بھٹکل تعلقہ میں انجمن پی یو کالج کی طالبہ زینب اور نیو انگلش پی یو کالج کی طالبہ دھن لکشمی موگیر 97 ف

بھٹکل کے لوگوں کو کورونا کی تعداد سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ عوام کوڈ جانچ کے لیے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں: ڈپٹی کمشنر

بھٹکل:  14 جولائی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) "بھٹکل میں کورونا مریضوں کی تعداد سے عوام کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ اس تعداد کو مزید بڑھنے سے روکنے کے لیے علامت پائے جانے والے عوام کوڈ جانچ کے لیے خود سے آگے آئیں"۔ ان خیالات کا اظہار اتر کینرا کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے کیا وہ آج یہاں بھٹکل میں

ضلع اتر کینرا میں آج کورونا کے 36 نئے معاملات: بھٹکل میں 128 لوگوں کی رپورٹ آئی نگیٹیو۔ 30 افراد ہوئے ڈسچارج

بھٹکل: 13 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) آج شام میں جاری ہیلتھ بلٹین کے مطابق اتر کینرا میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 36 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس کے بعد اتر کینرا میں کورونا کے مریضوں کی کل تعداد 633 کو پہنچ گئی ہے۔ آج آئے ان معاملات میں سے سات معاملات بھٹکل سے، 6 ہلیال سے، 4 ہوناور سے،  دو دو ک

ضلع اتر کینرا میں لاک ڈاؤن کی کوئی ضرورت نہیں ہے: ضلع انچارج وزیر

کاروار: 13 جولائ 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) بینگلور اور پڑوسی اضلاع میں لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد ضلع اتر کینرا کے انچارج وزیر مسٹر شیورام ہیبار نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع اتر کینرا میں موجودہ حالات میں لاڈؤن کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ موصوف وزیر نے وزیر اعلیٰ کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے بعد اخباری ن

کسی بھی قسم کی علامت پائے جانے پر عوام خود جانچ کے لیے آگے آئیں: بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر

بھٹکل: 13 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  "بھٹکل میں کورونا کے معاملات پھر ایک بار آنا شروع ہوئے ہیں۔ اس تعداد کو روکنے کے لیے تعلقہ انتظامیہ اپنی طرف سے پورا زور لگا رہی ہے اور آئندہ ہفتہ سے گھر گھر طبی سروے بھی شروع کیا جارہا ہے۔ لیکن اس طرح کی علامت پائے جانے والے عوام اگر خود سے آگے آکر جانچ نہی

جنوبی کینرا میں جمعرات سے ایک ہفتے کے لیے ہوگا مکمل لاک ڈاؤن : اڈپی میں لاک ڈاؤن کے تعلق سے کل لیا جائے گا فیصلہ

مینگلورو: 13 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع جنوبی کنیرا میں بڑھ رہے کورونا کے معاملات کو دیکھتے ہوئے ضلع میں جمعرات سے ایک ہفتے کے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلع جنوبی کینرا کے انچارج وزیرکوٹا سرینواس پجاری نے آج وزیر اعلیٰ اور دیگر افسران کے ساتھ ہوئی ایک نشست

کل پی یو سی دوم کے نتائج کا ہوگا اعلان: موبائل نمبر پر بھی بھیجے جائیں گے نمبرات

بینگلورو: 13 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) 4 مارچ،20 کو شروع ہوکر 18 جون کو ختم ہونے والے پی یو سی دوم کے امتحانات کا نتیجہ کل صبح 11:30 بجے منظر عام پر آنے والا ہے۔ اس کی جانکاری میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ریاستی وزیر تعلیم ایس سریش کمار نے دی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے اس دور میں طلبہ

سعودی عرب میں مقیم 160 ممالک کے شہریوں کا حج کیلئے انتخاب، ایس ایم ایس کے ذریعہ کیا گیا مطلع

الریاض۔ مملکت سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے 160 ممالک کے شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں کی جانچ پڑتال کے بعد رواں برس حج کے لئے ناموں کو حتمی شکل دے دی۔ ٹوئٹر پر حرمین شریفین کے بیان میں کہا گیا کہ ’’وزارت حج نے مملکت میں مقیم 160 ممالک کے شہریوں کو حج کے لئے منتخب کرلیا ہے‘‘۔ ان کا ک

بھٹکل کے تین معاملات سمیت اتر کینرا میں آج 13  لوگوں کی رپورٹ آئی کورونا پوزیٹیو

کاروار: 12  جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں آج مزید 13 افراد کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو موصول ہوئی ہے جن میں سے تین افراد کا تعلق بھٹکل سے۔ ان کے علاوہ کاروار سے پانچ معاملات، سداپور سے دو معاملات، کمٹہ، ہلیال اور ڈانڈیلی سے ایک ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ بھٹکل میں جن تین تین لوگوں کی ر

پی یو سی دوم کے نتائج کا 20 جولائی کو ہوسکتا ہے اعلان

بینگلورو: 12 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) پی یو سی دوم کے امتحانات کا نتیجہ اس مہینے کی 20 تاریخ کو آنے کے قوی امکانات ہیں۔ اس تعلق سے وزیر پرائمری و سکینڈری تعلیمات مسٹر سریش کمار نے 9 جولائی کو ٹویٹ کرکے بتایا تھا کہ "انہیں بہت سے طلبہ اور سرپرست پی یو سی دوم کے نتائج کی تاریخ کے بارے میں پوچ

ایمریٹس ایئرلائن ملازمتوں میں 10 سے 20 فیصد کمی کر رہی ہے

ایمریٹس ایئرلائن نے ملازمتوں میں 10 سے 20 فیصد کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالےسے بات کرتے ہوئے صدر ایمریٹس ایئرلائن کا کہنا تھا کہ ہم باقی ایئرلائنز کی طرح کام نہیں کر سکتے کیونکہ ہمارے زیادہ تر مسافر اب جا چکے ہیں اور موجود حالات میں انہیں جلد واپس لانا ممکن نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ

ہندوستان میں کورونا کی تباہی، ریکارڈ 28637 نئے معاملے درج، مزید 551 ہلاکتیں

نئی دہلی: ملک میں کورونا انفیکشن کے روزانہ کیسز بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور پچھلے 24 گھنٹوں میں ساڑھے 28 ہزار سے زیادہ معاملے درج کیے گئے ہیں، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد قریب 8.50 لاکھ ہوگئی ہے۔ اتوار کے روز مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹ

سنڈے لاک ڈاؤن کے دوسرے ہفتے بھی بھٹکل میں رہی مکمل خاموشی: عوام کا بھر پور تعاون

بھٹکل: 12 جولائ 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا کے بڑھتے معاملات کو قابو میں کرنے کے لیے حکومت کی طرف سے ایک مہینے کے لیے سنڈے کرفیو نافذ کیا گیا ہے جس کا آغاز گزشتہ ہفتہ 5 جولائی کو ہوا تھا۔ اس سنڈے لاک ڈاؤن کے پیش نظر بھٹکل میں آج دوسرے پفتے بھی حسب معمول عوام نے انتظامیہ کا تعاون کرت