Search results

Search results for ''


دہلی پولس نے ’ٹریکٹر ریلی‘ کی اجازت دینے سے کیا انکار، کسان ریلی نکالنے پر بضد

یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کے ذریعہ دہلی میں ’ٹریکٹر ریلی‘ نکلے گی یا نہیں، اس پر ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں لیا جا سکا ہے۔ ایک طرف کسان لیڈران دہلی کے رِنگ روڈ پر ٹریکٹر ریلی نکالنے کے لیے پرعزم ہیں، تو دوسری طرف آج کسانوں کے ساتھ ہوئی میٹنگ میں دہلی پولس نے صاف کر دیا ہے کہ وہ دہلی م

جذباتی ماحول میں امریکی صدر جو بائڈن اور نائب صدر کملا ہیرس کی حلف برداری، امریکہ میں نئے دور کا آغاز

20 جنوری امریکہ کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، کیونکہ کئی طرح کے نشیب و فراز اور مشکل حالات سے گزرنے کے بعد جو بائڈن نے امریکی صدر اور کملا ہیرس نے نائب صدر عہدہ کا حلف لے لیا۔ حلف برداری تقریب انتہائی جذباتی معلوم پڑ رہی تھی جب وہاں موجود لوگ ہی نہیں بلکہ جو بائڈن کی بیوی جل بائڈن کی

کرناٹک: یڈی یورپا کابینہ میں نئے وزراء کی شمولیت، پھر بھی مشکلیں نہیں ہوئیں کم

بی جے پی حکمراں کرناٹک میں سیاسی بحران پیدا ہونے کے آثار بڑھتے جا رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ یدی یورپا کے ذریعہ گزشتہ ہفتہ کابینہ کی توسیع کی گئی تھی اور اس کے بعد جو درجن بھر بی جے پی اراکین اسمبلی کی ناراضگی شروع ہوئی تھی، وہ کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ آج وزیر اعلیٰ یدی یورپا نے اس ناراضگی

کسانوں نے مودی حکومت کو دیا جھٹکا، زرعی قوانین پر ڈیڑھ سال کی روک نامنظور!

نئے زرعی قوانین کو ڈیڑھ سال تک ملتوی کرنے سے متعلق مرکزی حکومت کی تجویز کو کسان تنظیموں نے آج دیر شام خارج کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ مودی حکومت کے لیے زبردست جھٹکا تصور کیا جا رہا ہے کیونکہ مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر اس بات کو لے کر پرامید تھے کہ کسان تنظیمیں مثبت فیصلہ لیں گی۔ سنیوک

محمد سراج کی حیدرآباد میں آمد، والد کی قبر پر دی حاضری، تصویر ہوئی وائرل

حیدرآباد۔ آسڑیلیا میں کھیلی گئی ٹسٹ سیریز کے ہیرو حیدرآبادی تیز گیند باز محمد سراج کے شہر پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ وہ ممبئی سے شمس آبادایرپورٹ پر آج صبح پہنچے۔ انہوں نے اپنی پہلی مصروفیت کے طور پر والد کی قبر پر حاضری دی اور ان کے لئے دعائے مغفرت کی۔ اس موقع پر وہ باپ کے سایہ سے محروم

بینگلور سے تفریح کرنے آئے تین سیاح گوکرن سمندر میں ڈوب کر ہلاک

کمٹہ: 21 جنوری، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بینگلور سے تفریح کی غرض سے گوکرن آئے 16 افراد میں سے تین افراد گوکرن سمندر میں تیراکی کے دوران ڈوب کر ہلاک ہوگئے ہیں جن کی شناخت  سُما سدراجو (21)، تپیش نایک(20) اور روی (35) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق  بنگلورو کے ہیبوگوڑی سے  16لوگ  کل بدھ کے

Members of Parliament Committee arrives at INS Kadamba Naval Base for inspection

Karwar: As many as 16 MPs from various parts of the country arrived at the INS Kadamba Naval Base in Arga of the Uttara Kannada district on Wednesday to inspect various works being undertaken at the site. The MPs, who are members of the Parliamentary Standing Committee on the Defense Department of P

سعودی عرب میں جمعرات سے شدید سردی اور بارشوں کا آغاز

سعودی عرب میں ماہرین موسمیات نے بتایا ہے کہ مملکت میں کل جمعرات سے شدید سردی کی لہر شروع ہو رہی ہے۔ سردی کی اس تازہ لہرکے دوران کئی علاقوں میں بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے۔ سعودی عرب کی القصیم یونی ورسٹی میں جغرافیا اور موسمیات کے پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ المسند نے بتایا کہ جمعرات

گوگل لینس کے ڈاؤن لوڈ کی تعداد 50 کروڑ سے تجاوز

سان فرانسسکو: تجزیہ کاروں کے مطابق گوگل لینس ایک بہت کارآمد ایپ ہے جسے بری طرح نظر انداز کیا جاتا رہا ہے۔ اس کے باوجود ڈاؤن لوڈ اورانسٹالیشن کی بات کی جائے تو یہ ایپ 50 کروڑ انسٹالیشن کا ہندسہ عبور کرچکی ہے۔ اس کامیابی میں گوگل لینس کو صرف ڈھائی برس کا عرصہ لگا ہے۔ اگرچہ اس کا تذکرہ کم کم ہوتا ہ

’جے شری رام‘ کا نعرہ لگا کر مندر سے لگے ٹوائلٹ کو کیا گیا منہدم

ہندو تنظیموں کے درجن بھر کارکنان نے سہارنپور کے سرکاری بس اسٹینڈ پر بنے پبلک ٹوائلٹ (بیت الخلاء) کو توڑ پھوڑ کر تباہ کر دیا۔ ہندو تنظیموں کا کہنا ہے کہ مندر کی دیوار سے ملحق بیت الخلاء ان کے مذہبی جذبات کو مجروح کر رہا تھا۔ اس کی شکایت میونسپل کارپوریشن میں کی گئی تھی، لیکن کوئی کارروائی نہی

دسویں دور کی بات چیت بھی رہی بے نتیجہ، حکومت نے نہیں مانی بات!

حکومت نے ایک سال کے لیے قوانین ملتوی کرنے کی رکھی تجویز، کسانوں نے کیا مسترد کسان لیڈران اور مودی حکومت کے درمیان جاری میٹنگ ایک بار پھر بے نتیجہ ختم ہو گئی ہے۔ ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مرکزی وزراء نے کسان لیڈروں سے کہا کہ وہ ایک سال کے لیے قوانین کو ملتوی کرنے کے لیے تیار ہ

اتر پردیش اسمبلی گیلری میں لگائی گئی ’ساورکر‘ کی تصویر، تنازعہ شروع

اتر پردیش میں کانگریس اور سماجوادی پارٹی نے قانون ساز اسمبلی کی فوٹو گیلری میں دامودر ساورکر کی تصویر لگائے جانے پر سخت عتراض کیا ہے۔ ساورکر کو ہندوتوا کے بانی کی شکل میں جانا جاتا ہے اور تاریخ میں اسے وطن کے غدار کی شکل میں یاد کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسمبلی گیلری میں ساورکر کی تصویر لگا

سپریم کورٹ نے ’ٹریکٹر ریلی‘ پر مداخلت سے کیا انکار، کسان 26 جنوری کو ’سنامی‘ لانے کے لیے تیار!

مرکزی حکومت کے نئے زرعی قوانین کے خلاف کسان گزشتہ 56 دنوں سے دہلی کے بارڈر پر مظاہرہ کر رہے ہیں۔ کسان اور مودی حکومت کے درمیان اب تک کئی دور کی میٹنگیں ہو چکی ہیں، لیکن کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہو سکا ہے۔ اس درمیان کسان لیڈروں نے 26 جنوری کے موقع پر دہلی میں ’ٹریکٹر ریلی‘ نکالنے کا عزم ایک بار

صدر بنتے ہی’مسلم ٹریول بین’ کو ختم کرسکتے ہیں جو بائیڈن، ڈبلیو ایچ او میں پھر ہوگی امریکی انٹری

واشنگٹن: جو بائیڈن (Joe Biden) بس کچھ ہی گھنٹوں کے اندر امریکہ کے 46 ویں صدر بن جائیں گے۔ مانا جا رہا ہے کہ صدر بنتے ہی وہ ڈونالڈ ٹرمپ انتظامیہ (Donald Trump Administration) کے کئی فیصلوں کو فوراً پلٹ دیں گے۔ ایسا وہ اپنی انتخابی تشہیر کے دوران بھی کہتے رہے ہیں۔ خبروں کے مطابق، وہ پہلے دن ہی ٹرمپ ان

کمیٹی کو لے کر اٹھ رہے سوالوں پر سپریم کورٹ سخت، کہا- انہیں نہیں دیا کوئی پاور

نئی دہلی: نئے زرعی قانون کی واپسی کو لے کر کسان 56 دن سے آندولن (Kisan Andolan against Farms Law) کر رہے ہیں۔ 26 جنوری کو کسانوں کی ہونے والی ٹریکٹر ریلی کو لے کر دہلی پولیس کی عرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس دوران سپریم کورٹ کی بنائی گئی ایکسپرٹ کمیٹی پر بھی سوال اٹھائے گئے۔ ایسے میں چیف جسٹ

سوئس حکومت کی شہریوں سے نقاب پر پابندی کے خلاف ووٹ دینے کی اپیل

جنیوا: سوئس حکومت نے اپیل کی ہے کہ مارچ میں ہونے والے نقاب پر پابندی لگانے سے متعلق ریفرنڈم میں رائے دہندگان مخالفت میں ووٹ دیکر امتیازی رائے شماری کو ناکام بنادیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں چہرے کو مکمل ڈھانپنے والے نقاب پر پابندی لگانے سے متعلق ریفرنڈم 7 مارچ کو ہونا ہے تاہم

واٹس ایپ چیٹ افشا ہونے سے ارنب گوسوامی برے پھنسے، کانگریس نے قومی سیکورٹی کو نقصان پہنچانے کا لگایا الزام

ارنب گوسوامی سمیت میڈیا کی دو ہستیوں کے واٹس ایپ چیٹ لیک (افشا) ہونے پر فکرمندی ظاہر کرتے ہوئے مہاراشٹر کانگریس نے الزام عائد کیا ہے کہ ان دونوں ہستیوں نے قومی سیکورٹی سے سمجھوتہ کیا ہے اور ملک کے رازداری ایکٹ سے متعلق ضابطوں کی خلاف ورزی کی ہے۔ اس معاملے میں مہاراشٹر کے

بڑی خبر: بے قابو ٹرک نے فٹ پاتھ پر سو رہے مزدوروں کو کچلا، مرنے والوں کی تعداد 15 ہوئی

سورت:  گجرات (Gujarat) کے سورت میں پلوڈ  (Palod) گاؤں کے قریب کم مانڈوی روڈ پر ایک حادثے میں کم از کم 18 افراد کو کچل ڈالا۔ پیر کی دیر رات  ایک بے کم مانڈوی روڈ کے پاس ایک بے قابو ٹرک نے 15 لوگوں کی جان لے لی۔ تقریبا رات 12 بجے یہ ٹرک گنے سے بھرے ٹریکٹر سے ٹکرا گیا جو مانڈوی کی طرف جارہا تھا۔ ٹرک ڈر