Search results

Search results for ''


بینیوال نے بھی مودی حکومت کو دیا جھٹکا، 26 دسمبر کو 2 لاکھ کسانوں کے ساتھ ’دہلی کوچ‘ کا اعلان

متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف مودی حکومت جتنا کسانوں کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کر رہی ہے، اتنا ہی احتجاجی مظاہرہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔ مودی حکومت کے لیے مسئلہ یہ کھڑا ہو گیا ہے کہ اس کے کئی اپنوں نے کسانوں کی حمایت کرنے کا اعلان کر رکھا ہے، اور اب این ڈی اے کی حلیف پارٹی آر ایل پی (راشٹریہ لوک

محض 36 رن پر آؤٹ ہونے والی ٹیم انڈیا کو آسٹریلیا کے ہاتھوں کراری شکست

آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ٹیم انڈیا کو 36 رن پر آل آؤٹ ہونے ے بعد 8 وکٹوں سے شرمناک ہار کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں جیت کے بعد آسٹریلیا نے چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں 1-0 سے برتری حاصل کر لی ہے۔ پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن تک مضبوط نظر آ رہی ٹیم انڈیا تیسرے د

لو جہاد کے الزام میں مسلم نوجوان کی گرفتاری پر الہ آباد ہائی کورٹ کی روک

’لو جہاد‘ ایک بڑا مدا بنتا جا رہا ہے جو دائیں بازو کی پارٹی کی سازشی تھیوری ہے کہ مسلمان مرد ’ لو‘ یعنی پیار کے جال میں دوسرے مذہب کی خواتین کو پھنسا کر جبراً مذہب تبدیل کرواتے ہیں۔ جس وقت شمالی ہندوستان میں ’لو جہاد‘ ایک مدا بنا ہوا ہے اور اس پر بحث ہو رہی، اسی وقت الہ آباد ہائی کورٹ نے گز

پڑوسی ملک، دہشت گردی کے ذریعہ درپردہ جنگ کر رہا ہے: راج ناتھ سنگھ

حیدرآباد: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ چار جنگوں میں شکست کے باوجود پڑوسی ملک ناپاک حرکتیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ وہ دہشت گردی کے ذریعہ درپردہ جنگ کر رہا ہے۔ ایسی کوششوں کا جواب دینے والی سیکوریٹی فورسس کو وہ تہنیت پیش کرنا چاہتے ہیں۔ راج ناتھ سنگھ نے حیدرآباد کے ڈنڈیگل میں ایرفورس اکیڈی

زوم کے جواب میں واٹس ایپ، ڈیسک ٹاپ ویڈیو کال فیچر پیش کرے گا

سان فرانسسكو: اس سال کووڈ19 کے تناظر میں دنیا بھر میں زوم سافٹ ویئر کا بہت استعمال کیا گیا ہے اور اسی مقبولیت کے تحت فیس بک نے اپنی ذٰیلی کمپنی واٹس ایپ کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں آڈیو اور ویڈیو کال کی سہولت پر غور شروع کردیا ہے توقع ہے کہ اگلے برس کے اوائل میں اسے متعارف کروایا جائے گا۔ خبررساں ایجنس

Bengaluru: ‘Schools to reopen from January 1’ - Chief minister Yediyurappa

Bengaluru, Dec 19: The suspense over the reopening of classes, suspended due to COVID 19 pandemic, has been resolved at last. The high-level meeting presided over by Chief Minister B S Yediyurappa, which was held in Bengaluru on Saturday has decided to reopen the 10th Standard and Second Year Pre-Un

مملکت میں کرونا کی ویکسین لگوانا لازمی نہیں ہے: سعودی وزیر صحت

سعودی عرب کے وزیر صحت توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ مملکت میں کرونا کے خلاف ویکسین کا استعمال ،،، لازمی نہیں بلکہ اختیار ہو گا۔ جمعرات کے روز ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ "ہم اس بات کی شدید خواہش رکھتے ہیں کہ کرونا ویکسین کی خوراک سب کو فراہم کی جائے اور اس بات کے بھی خواہاں ہیں کہ ویکسین محفوظ ہ

وزیر اعظم نے کہا : راتوں رات نہیں آئے زرعی قوانین، سالوں سے ہورہی تھی بحث

زرعی قوانین کے خلاف سندھو بارڈر پر کسان 23 دنوں سے آندولن کررہے ہیں ۔ اسی درمیان وزیر اعظم مودی نے جمعہ کو مدھیہ پردیش کے کسانوں سے خطاب کیا ۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ گزشتہ دنوں سے ملک میں کسانوں کیلئے جو نئے قوانین بنے ہیں ، ان کی بہت چرچا ہے ۔ یہ زرعی اصلاحاتی قوانین راتوں رات نہیں آئے ہیں ، گز

قرض کے بوجھ تلے دب کر شخص نے گردہ فروخت کرنے کیلئے اخبار میں دیا اشتہار، سماج کے کسی طبقے نے اب تک نہیں کی مدد

اننت ناگ: کہتے ہیں کہ قرض ایک لعنت ہے اور قرض کی اگر وقت پر ادائگی نہ ہو تو بڑے بڑے سورما بھی زمین بوس ہوتے ہیں۔ اس کی تازہ مثال جنوبی کشمیر کے ویس۲ قاضی گنڈ علاقے کے ایک ۳۰ سالہ نوجوان سبزوار احمد خان کی ہے۔ سبزوار پیشے سے ایک ٹھیکیدار ہیں جبکہ گاڑیوں کی خرید و فروخت کے ساتھ بھی سبزوار منسلک تھے۔ ل

ہاتھرس کیس: سی بی آئی نے دائر کی چارج شیٹ، چاروں ملزموں پر ریپ اور قتتل کا الزام

یوپی کے ہاتھرس میں اجتماعی عصمت دری اور قتل معاملے (Hathras Gangrape and Murder Case) کی جانچ کر رہی سی بی آئی  (CBI)  نے جمعے کو معاملے کی چارج شیٹ داخل کر دی ہے۔ سی بی آئی نے چارج شیٹ میں اس معاملے میں پکڑے گئے سبھی چاروں ملزموں کو ریپ اور قتل کا الزام مانا ہے۔ بتادیں اس معاملے چاروں ملزم سندیپ، ل

Makers Hub successfully concludes two-week Funtronics workshop

Bhatkal: December 18, 2020 (Bhatkallys News Bureau) A two-week Funtronics workshop organized by Makers Hub in Bhatkal came to an end yesterday in which a large number of children participated. The closing ceremony was held after Asr prayers at Makers Hub yesterday in which Maulana Talha, Maulana

اے ایم یو اور جامعہ کے طلبا کسانوں کی حمایت کرنے سنگھو بارڈر نہیں جا رہے کیونکہ...

کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ اس وقت دہلی کے مختلف بارڈرس پر جاری ہے اور سنگھو بارڈر پر کسانوں کی تعداد لگاتار بڑھتی جا رہی ہے۔ مختلف ریاستوں اور الگ الگ شعبہ حیات سے جڑے لوگ بھی اب کسانوں کی اس تحریک میں شامل ہونے لگے ہیں۔ اس درمیان کچھ لوگ یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم

پی ایم مودی کا دفتر ’او ایل ایکس‘ پر 7.5 کروڑ روپے میں فروخت کے لیے ڈالا گیا، ہنگامہ کے بعد 4 افراد حراست میں

وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی سے ایک حیران کرنے والی خبر سامنے آ رہی ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق پی ایم مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی واقع رابطہ عامہ دفتر کو کسی نے ’او ایل ایکس‘ پر فروخت کے لیے ڈال دیا، اور اس کی قیمت رکھی گئی 7.5 کروڑ روپے۔ جیسے ہی یہ

Bhatkal's eminent personality Dr. Jalaluddin dies at age of 85

Bhatkal: December 17, 2020 (Bhatkallys News Bureau) Dr. Jalaluddin, who has been instrumental in providing healthcare services in Bhatkal for several decades, passed away at the age of 85 in the early hours of December 17. Dr. Jalaluddin started his medical services at the Government Hospital in Bh

Eminent businessman and philanthropist RN Shetty dies of cardiac arrest

Bhatkal: December 17, 2020 (Bhatkallys News Bureau) RN Shetty, a well-known personality of Murudeshwar taluka and chairman of RNS group, passed away in the early hours of December 17. He was about 92 years old. RN Shetty is survived by his wife and three sons. Born on August 15, 1928 at Murudeshw

لکھنو پہنچے اسد الدین اویسی ، اوم پرکاش راج بھر سے کی ملاقات ، قیاس آرائی کا بازار گرم

بہار اسمبلی انتخابات میں پانچ ممبران اسمبلی کی جیت کے بعد اسد الدین اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم کے حوصلے بلند ہیں ۔ اب پارٹی نے اپنی نگاہیں 2022 میں اترپردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات پر مرکوز کردی ہیں ۔ سیاسی زمین اور اتحاد کی تلاش میں اویسی بدھ کو لکھنے پہنچے اور اوم پرکاش راج بھر سے م

Upset with state govt's cuts in minority funds, Tanzeem submits memorandum to AC

Bhatkal: December 16, 2020 (Bhatkallys News Bureau) Majlis-e-Islah-o-Tanzeem today handed over a memorandum to the Chief Minister through AC against the state government's cut in minority funds. Expressing his views on the occasion, Mr. Abdul Raqib MJ, General Secretary of Majlis-e-Islah-o-Tanzee

وجے دیوس کے موقع پر وزیر اعظم مودی کا شہدا کو خراج تحسین، سنہری مشعلیں روشن کیں

نئی دہلی: ملک آج 1971 کی جنگ میں ہندوستانی فوج کی پاک فوج پر فتح کو یاد کر رہا ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی نے قومی راجدھانی دہلی میں 1971 کی ہند و پاک جنگ کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ یہاں پر واقع نیشنل وار میموریل میں منعقدہ تقریب میں وزیر اعظم مودی کے ساتھ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ ب