Search results

Search results for ''


Strict steps are taken against those who do not wear masks in Bhatkal to prevent corona; fined with Covid test

Bhatkal: 1 February 2021 (Bhatkallys News Bureau) Since the news of Covid-19 came to light from different places in the State, the State government has become more alert in this regard and an order has been given by the government to take more precautionary steps to avoid it. In this respect, in

حکومت مذاکرات سے مسئلہ کا حل نکالے، ہم بات چیت کے لئے تیار ہیں... رکیش ٹکیٹ

کسان رہنما راکیش ٹکیٹ نے کہا کہ یہ گنے کے نرخ کے لئے بھی تحریک ہے اور تین قوانین کے لئے بھی تحریک ہے، پورے ملک میں جہاں بھی کسانوں کے مسائل ہیں یہ اس کے لئے بھی تحریک ہے۔ ہم پولیس سے اسی طرح تعاون کی توقع کرتے ہیں جس طرح سے پہلے ہمیں دیا تھا۔ حکومت کو اس مسئلے کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنا

سعودی عرب میں کووِڈ-19 کے تعلق سے مزید قدغنیں لگائی جاسکتی ہیں: وزیرصحت

سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر لوگوں نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عاید کردہ پابندیوں کی خلاف ورزیاں جاری رکھیں تو انھیں روکنے کے لیے مزید بھی قدغنیں لگائی جاسکتی ہیں۔ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے اتوار کو ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ’’ہم نے حال ہی می

موبائل چارج کی حیران کن ٹیکنالوجی سے اپنے فونز کو تمام جھنجھٹوں سے آزاد کریں

معروف ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے موبائل چارجنگ کے لیے چارجرز، کیبلز یا وائرس لیس اسٹینڈ چارجز کے بجائے ’’ہواؤں‘‘ کا انتخاب کیا جس کے لیے ہوا میں موبائل کی پوزیشن اور توانائی کے ترسیل کا ایک مربوط نظام بنایا ہے جسے ایم آئی ایئر چارج کا نام دیا گیا ہے اور یہ ’’بیم فارمنگ‘‘ کی طرز پر کام کرتا ہے۔

طےوقت سے دو دن پہلے ختم ہوگا بجٹ اجلاس ، اپوزیشن اٹھائیں گے کسانوں کا معاملہ

راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوران ایوان کے کام کاج کو آسانی سے چلانے کے لئے اتوار کے روز تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ ایک میٹنگ کی اوران سے تعاون کی اپیل کی نائب صدر کی رہائش گاہ پر منعقدہ اس میٹنگ میں راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین ہری ونش، قائد ایو

کسان تحریک: سنگھو بارڈر قلعہ میں تبدیل، چپے چپے کی سخت نگرانی

نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی کی سرحدوں پر گزشتہ دو مہینے سے زیادہ عرصے سے کسان زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں لیکن اب سرحد پر صورت حال تبدیل ہو چکی ہے۔ اس سے پہلے سنگھو بارڈر پر عام لوگ آ سکتے تھے لیکن اب جمعہ کی ہنگامہ آرائی کے بعد احتجاج کے مقام تک پہنچنا کافی مشکل ہو گیا

'ترنگے کی توہین کرنے والے کو گرفتار کریں' وزیر اعظم مودی کے بیان پر راکیش ٹکیت کا ردعمل

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ میں کہا کہ 26 جنوری کو لال قلعہ پر ترنگے کی توہین دیکھ کر ملک بہت غمزدہ ہوا ہے۔ زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسان رہنما راکیش ٹکیت نے وزیر اعظم مودی کے اس تبصرے پر اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔ ٹکیت نے یہ سوال بھی پو

ا آ ئیٹا (AIITA) کرناٹک کی نئی ریاستی مشاورتی کونسل منتخب

ہبلی (نامہ نگار) آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن AIITA کرناٹک کی نئی ریاستی مشاورتی کونسل کے لئے 31 جنوری 2021 کو AIITAکے ریجنل سنٹر میں شفافیت کے ساتھ انتخاب عمل میں آیا۔جس میں جنوری 2021 تا دسمبر 2024 تک کی نئی میقات کے لیے 11 ریاستی مشاورتی کونسلSAC کے ممبران منتخب کیے گئے۔اس موقع پر ریاست کے ت

من کی بات: پی ایم مودی نے ترنگے کی بے حرمتی پر افسوس اور سڑک حادثوں پر تشویش کا اظہار کیا

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ 26 جنوری کو لال قلعہ پر ترنگے کی بے حرمتی سے پورے ملک کو کافی دکھ ہوا، لیکن ہمیں آنے والے وقت کو نئی امید اور نئے طریقے سے ابھرنا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے آکاش وانی پر اپنے ماہانہ پروگرام من کی بات کے دوسرے ایڈیشن کی 20 ویں قسط میں قوم سے

شوہر کا قتل کرنے والی بیوی بھی فیملی پنشن کی حقدار! ہائی کورٹ کا دلچسپ فیصلہ

چنڈی گڑھ: پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے خاندانی پنشن سے متعلق ایک دلچسپ فیصلہ سنایا ہے۔ فیصلہ کے مطابق اگر بیوی اپنے شوہر کا قتل بھی کر دیتی ہے، تو بھی وہ خاندانی پنشن حاصل کرنے کی حقدار ہے۔ بلجیت کور بمقابلہ ریاست ہریانہ کیس میں ہائی کورٹ نے 25 جنوری کو فیصلہ سناتے ہوئے کہا، ’سنہری انڈا دین

Fayyaz Mulla  elected chairman of Bhatkal Standing committee in the Municipality

Bhatkal: 30 January 2021 (Bhatkallys News Bureau)  Fayyaz Mulla has been elected as the Chairman of the Standing Committee in Bhatkal Municipal today. He told the media after the election that, for a one-year term, he had been elected chairman of the committee. He vowed to work for the city’s growth

مرادآباد میں خوفناک سڑک حادثہ، 10 ہلاک، تقریباً ایک درجن افراد زخمی

 مراد آباد،30؍جنوری(ذرائع) اتر پردیش کے ضلع مراد آباد کے کندرکی علاقے میں ہفتے کے روز گھنے کہرے میں ایک کینٹر اور بس کے مابین ہونے والی خوفناک ٹکر میں کم از کم 10 مسافروں کی موت ہوگئی، جبکہ 11 سے زائد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ یہ حادثہ صبح تقریباً 8 بجے مراد آباد-آگرہ ہائی وے پر بلاری

امارات کا باصلاحیت اور اپنے شعبوں کے ماہر غیرملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان

دبئی: متحدہ عرب امارات نے غیرملکی تاجروں، طبی ماہرین، سائنس دانوں، مصنفین اور باصلاحیت ہنر مند افراد کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم محمد بن راشد المکتوم نے غیرملکیوں کو شہریت دینے کا اعلانن کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ ہم نے قو

شام سے 27 ہزار بچوں کی محفوظ مقام پر منتقلی کے اقدامات کیئے جائیں، اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کے محکمہ انسداد دہشت گردی کے سربراہ ولاديمير ورونکوف نے مطالبہ کیا ہے کہ شام سے 27 ہزار بچوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے اقدامات کیے جائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ ميں محکمہ انسداد دہشت گردی کے سربراہ ولاديمير ورونکوف نے خبردار کیا ہے کہ جنگ زدہ شام میں م

کل جماعتی میٹنگ میں اپوزیشن نے کسانوں کا معاملہ اٹھایا

نئی دہلی: پارلیمنٹ میں بجٹ 2021-22 پیش کیے جانے سے پہلے اجلاس کو احسن طریقہ سے چلانے کے لئے تمام جماعتوں کے تعاون کے لئے حکومت نے آج کل جماعتی میٹنگ بلائی جس میں کانگریس سمیت کئی اپوزیشن جماعتوں کے لیڈر شامل ہوئے اور جلد از جلد کسانوں کا معاملہ حل کرنے کی حکومت سے درخواست کی۔  ا

سات سالہ ’مودی راج‘ میں عوام بے حال، مگر انا ہزارے نے کروٹ تک نہیں بدلی، ’سامنا‘ میں شیوسینا کا طنز

ممبئی: مہاراشٹر کی برسراقتدار جماعت شیو سینا نے اپنے ترجمان ’سامنا‘ میں سماجی کارکن انا ہزارے کو ہدف تنقید بناتے ہوئے ان کی مجوزہ بھوک ہڑتال پر طنز کیا ہے۔ سامنا کے اداریہ میں لکھا گیا ہے کہ اب انا ہزارے کو یہ بتانا چاہیے کہ وہ کسان کے ساتھ ہیں یا حکومت کے ساتھ؟ اداریہ کا عنوان ہے۔ ’انّا کس

جیش الہند نے لی اسرائیلی سفارت خانہ کے پاس دھماکے کی ذمہ داری

نئی دہلی۔ جیش الہند نے دلی میں اسرائیلی سفارت خانہ کے سامنے ہوئے حملے کی ذمہ داری لی ہے۔ مبینہ طور پر میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام کے میسیج کے ذریعہ اس کی تصدیق کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ اس میسیج میں کہا گیا ہے ' طاقتور ترین اللہ کی مہربانی اور مدد سے جیش الہند کے فوجی دلی کے ایک ہائی سیکورٹی علاقے میں دراند

باشندگانِ ممبئی کے لئے خوشخبری! یکم فروری سے عام لوگوں کو لوکل ٹرین میں سفر کرنے کی اجازت

ممبئی: عروس البلاد کہے جانے والے شہر ممبئی کے لوگوں کے لئے خوشخبری ہے۔ مہاراشٹر حکومت کے مطابق ممبئی کے باشندگان کو یکم فروری 2021 سے لوک ٹرین سے سفر کرنے کی اجازت مل جائے گی۔ مہاراشٹر حکومت نے ویسٹ سینٹرل ریلوے کو خط لکھ کر ممبئی کی لائف لائن کہی جانے والی لوک ٹرین خدمات کو شروع کرنے کا مطا