Search results

Search results for ''


پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل12ویں دن بھی اضافہ،نئےسال میں تقریباً7روپئے مہنگاہواپٹرول

نئی دہلی: پورے ملک میں پٹرول ۔ڈیزل کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔آج ہفتے کے آخری دن بھی ، پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ دہلی میں پٹرول 39 پیسے اضافے کے بعد 90.58 روپے فی لیٹر ہوگیا ہے۔ جبکہ ڈیزل 37 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد 80.97 روپے ہوگیا ہے۔ پٹرول ۔ڈیزل کی قیمت میں یہ اضافہ مسلسل 12 ویں

امت شاہ مشکل میں، ہتک عزتی معاملہ میں اسپیشل کورٹ نے حاضری کا دیا حکم!

مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کی ہلچل کے درمیان لیڈران کا مخالف پارٹی لیڈران پر الزامات لگانے کا سلسلہ بھی تیز ہوتا جا رہا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ اور بی جے پی کے سابق قومی صدر امت شاہ بھی بنگال دورہ پر لگاتار مخالف پارٹی لیڈران کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ خصوصی طور پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرج

بھٹکل میں 25 اور 26 فروری کو منایا جارہا ہے رتھ اتسوا: انتظامیہ کی جانب سے امن برقرار رکھنے کی اپیل

بھٹکل: 19 فروری،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کے چن پٹن ہنو منت مندر کا مشہور و معروف رتھ اتسوا (تیر ہبا) 25 اور 26 فروری کو بھٹکل میں منایا جارہا ہے۔ اس کو امن و شانتی کے ساتھ منانے کے لیے گذشتہ روز بھٹکل کے منی ودھان سودھا کی عمارت میں تحصلدار کی زیر صدارت انتظامیہ کی جانب سے امن میٹنگ بلائی گئی

Rains in Bengaluru, hail storm in Kodagu

Many parts of Bengaluru city witnessed light to medium-heavy rains on Friday evening. The Indian Meteorological Department (IMD) has said that Bengaluru will witness more light rains over the next two days and the minimum temperature will hover around 18 degrees Celsius.   According to the IMD,

کرکٹ: 2 مارچ سے کھیلا جائے گا روڈ سیفٹی ورلڈ سیریز، سچن کے ساتھ ساتھ ظہیر، عرفان، مناف اور کیف بھی دکھائیں گے جلوہ!

مارچ 2020 میں جب روڈ سیفٹی ورلڈ سیریز کرکٹ ٹورنامنٹ دنیا کے پانچ ممالک کے درمیان کھیلا گیا تھا تو وہ کورونا انفیکشن کے پھیلاؤ کے سبب نامکمل رہا تھا۔ سچن تندولکر، وریندر سہواگ، برائن لارا، کارل ہوپر، بریٹ لی، ایڈم گلکرسٹ، تلک رتنے دلشان اور رومیش کالووترنا جیسے کھلاڑیوں کو ایک با

بی جے پی نے گجرات کارپوریشن الیکشن سے قبل چھیڑا ’ لو جہاد قانون ‘ کا راگ

اتر پردیش اور مدھیہ پردیش میں جبری مذہب تبدیلی پر روک لگانے کے بہانے جس لو جہاد قانون کا نفاذ ہوا ہے، اب گجرات میں بھی اس قانون کو لے کر ہلچل بڑھ گئی ہے۔ گجرات میں میونسپل کارپوریشن کے انتخابات ہونے والے ہیں اس لیے بی جے پی لیڈروں کے بیانات میں ’لو جہاد قانون‘ کا استعمال بھی بڑھ گیا ہے۔ احمد

تیل کی قیمتوں میں مسلسل 11 ویں روز اضافہ، دہلی میں پٹرول 90 روپے فی لیٹر سے متجاوز: کرناٹک میں 93 کو پہنچا پٹرول

نئی دہلی: 19 فروری، 2021 (پی ٹی آئی)  ملک میں مسلسل 11 ویں دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ درج کیا گیا ہے، جس کے بعد راجدھانی دہلی میں پٹرول 31 پیسے بڑھ کر 90 روپے فی لیٹر کی سطح عبور کر کے 90.19 فی لیٹر پر پہنچ گیا، جبکہ ڈیزل 33 پیسے بڑھ کر 80.60 روپے فی لیٹر پر پہنچ گیا۔اسی طرح کرناٹک میں آج

دشا روی کو جھٹکا ، کورٹ نے تین دنوں کی عدالتی تحویل میں بھیجا

ٹول کٹ کیس میں دہلی کی پٹیالہ ہاوس کورٹ نے دشا روی کو تین دنوں کی عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے ۔ بتادیں کہ دشا کی پولیس ریمانڈ کی مدت آج ختم ہورہی تھی ۔ کسان آندولن سے وابستہ ماحولیاتی کارکن دشا روی پر ٹول کٹ کو مبینہ طور پر ایڈٹ کرنے کا سنگین الزام لگا ہے ۔ غور طلب ہے کہ دشا کی گرفتاری پر کانگریس

پنجاب بلدیاتی انتخابات: بی جے پی دم بخود، کانگریس کا ’موہالی میونسپل کارپوریشن‘ پر بھی قبضہ

چنڈی گڑھ: پنجاب کے موہالی میونسپل کارپوریشن کے آج اعلان شدہ نتیجوں میں کل پچاس سیٹوں میں سے 38 پر کانگریس نے جیت حاصل کر لی ہے۔ اسی کے ساتھ کانگریس کا سبھی آٹھ کارپوریشنوں پر قبضہ ہوگیا ہے۔ کل سات میونسپل کارپوریشنوں کا نتیجہ سامنے آیا تھا اور سبھی میں کانگریس نے فتح کا پرچم لہرایا تھا۔ گ

تیل کی قیمتوں میں آج لگاتار دسویں روز اضافہ، کئی شہروں میں پٹرول کے دام 100 سے متجاوز

نئی دہلی: ملک کے عوام پر مہنگائی کی مار لگاتار جاری ہے اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ کسی صورت تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ ملک میں جمعرات کے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل دسویں روز اضافہ ہوا ہے۔ دہلی میں پٹرول کی قیمت 32 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد 89.88 روپے فی لیٹر، جبکہ ڈیزل کی

یو پی بجٹ اجلاس: گورنر آنندی بین پٹیل کی تقریر میں رام مندر، مہابھارت، رامائن اور...

18 فروری کو اترپردیش اسمبلی میں بجٹ اجلاس کا آغاز ہوا اور ساتھ ہی یہ ایک طرح سے ہنگامے کی نذر ہو گیا۔ کسی طرح گورنر آنندی بین پٹیل نے اپنی تقریر پوری کی، اور ان کی تقریر کو لے کر بھی کئی طرح کے اعتراضات اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین نے ظاہر کیے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ آنندی بین پٹیل کی تقریر م

’’گورکھپور میں مرنے والے سیدھے جنت جائیں گے، جلنے میں بھی مزہ آئے گا‘‘

بی جے پی رکن پارلیمنٹ روی کشن نے گورکھپور میں منعقد ایک تقریب کے دوران لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کچھ ایسی باتیں کہیں جس پر کچھ لوگ اپنا سر پیٹ رہے ہیں، تو کچھ ہنستے ہنستے بے حال ہیں۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق تقریب میں شامل اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ بھی روی کشن

پنجاب بلدیاتی انتخابات: ووٹروں نے بی جے پی کو دیا جھٹکا، کانگریس کی دھماکہ خیز فتح

پنجاب میں 14 فروری کو 117 بلدیہ کے لیے انتخابات ہوئے تھے جن میں سے 109 نگرپالیکا پریشد اور نگر پنچایتیں ہیں جب کہ 8 نگر نگم شامل ہیں۔ اس الیکشن میں کانگریس نے دھماکہ دار فتح حاصل کی ہے اور بی جے پی کے ساتھ ساتھ شرومنی اکالی دل کو بھی ووٹروں نے زوردار جھٹکا دیا ہے۔ جن 8 نگر نگم کے لیے انتخابا

لکھنؤ: مندر کی زمین ہڑپنے کے لیے ’بھگوان‘ کو مردہ قرار دینے کا عجیب و غریب معاملہ

لکھنؤ: اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں ایک عجیب و غریب معاملے میں مندر کی زمین ہڑپنے کے لیے بھگوان کو ہی مردہ قرار دے دیا گیا! خبر رساں ایجنسی آئی اے این ایس کے مطابق مندر 100 سال پرانا ہے اور اس کی زمین 7 ہزار مربع میٹر سے زیادہ رقبہ میں پھیلی ہوئی ہے۔ یہ زمین ٹرسٹ نے بھگوان ’کرشنا رام‘ ک

Showcase of Rapid Action Force march-past in Bhatkal

Bhatkal: 17  February 2021 (Bhatkallys News Bureau) Rapid Action Force (RAF) personnel marched today on the city’s main roads in Bhatkal to try to inform people about safety and also warned miscreants to refrain from any mischief. Civil police personnel from Bhatkal and Murdeshwaralso accompanied th

Bhatkal Child with killer disease gets new lease of life after $2.1 mn treatment at Bengaluru hospital

Bangaluru: 17 February 2021 (PTI) Fourteen-month-old Fatima faced a bleak future afflicted with a killer muscular disorder, but a Rs 16 crore 'revolutionary' gene therapy she underwent at a city hospital after winning a 'lottery' has given her a new lease of life. Fatima, daughter of Mohammed Bas

A two-month Islamic Finance and Banking online course: Register  now

Bhatkal: 16 February (Bhatkallys News Bureau) The Isar co-operative society in Bhatkal is launching a two-month online course on Islamic finance and banking in which education will be provided via Maulana Shafi Shabandri Nadvi, a lecturer at Jamia Islamia. According to the details, this course st

دوسرا ٹیسٹ: ہندوستان کی انگلینڈ پر تاریخی جیت، سیریز ایک ایک سے برابر

چنئی: ٹیم انڈیا نے انگلینڈ کو چار ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں 317 رنوں سے ہرا دیا ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم ٹیسٹ کے چوتھے دن اپنی دوسری اننگ میں محض 164 رنوں پر آل آؤٹ ہو گئی۔ ہندوستان کی انگلینڈ کے خلاف رنوں کے حساب سے یہ سب سے بڑی جیت ہے۔ وہیں، رنوں کے اعتبار سے ہندوستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں یہ پانچ